@khoofianews: 🚨 بریکنگ نیوز | خفیہ نیوز سابق پیپلز پارٹی ایم پی اے حاجی عبدالرؤف کھوسو کی رہائش گاہ سے مبینہ طور پر 5 ارب امریکی ڈالر اور 67 ارب پاکستانی روپے برآمد ہونے کی خبر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ ⚠️ غیر مصدقہ خبر: اس دعوے کی تاحال آزادانہ یا سرکاری طور پر تصدیق نہیں ہو سکی۔ 📌 تصدیق کے بغیر خبر کو حتمی حقیقت نہ سمجھیں۔ #خفیہ_نیوز #غیر_مصدقہ_خبر #BreakingNews #PakistanNews #FIA
yr itno ko kiya kry ga idr ghrebo k pass 2osry time k khany k pasy nhe hoty afsos ha
2026-09-16 18:05:36
0
Farhat Ali Khan :
جس کے پاس 5 ارب ڈالر اور 67 ارب پاکستانی روپے ہیں تو کبھی پاکستان میں نہیں رہے گا
2026-09-15 02:34:28
147
Gulzar Muhmmad :
یہ بہت بڑا خزانہ پاکستانی خزانہ میں جمع کیا چاے۔ اور بیرونی قرضے واپس ادا کر و ۔ چکوال اور کراچی میں بھی اسیے کئ خزانے ملے تھے وہ کہاں گۓ۔
2026-09-14 21:38:50
67
tahir :
اب تو imf کا قرضہ اتر جائے گا
2026-09-15 08:45:49
66
Salaar Sk :
ab ye amount kis k account mein jaye ghi.
2026-09-15 01:14:02
6
Shakeel Sheikh :
😁😁😁😁😁very good bro😁😁😁😁😁
2026-09-16 16:27:37
0
KHATTAK :
ya paisy kaha jaigy??[Victory]
2026-09-16 17:36:07
0
Muhammad Bilalgujjar :
haram khor hn idaray or politicians ,Dubai jay ga sara
2026-09-16 17:54:55
0
I'm here :
پاکستان مال دار ھوگیا اگر یہ خبر سچ ھے۔ ایک ایک ارب ڈالر کیلئے ھاتھ پھیلانے پڑتے پھر جاکر بھیک ملتی وہ بھی ادھار۔ اس طرح کو آٹھ دس اور ایم پی اے کو پکڑ لیں قرضہ اتر جائیگا۔
2026-09-15 10:13:04
15
Trust yourself :
fake news
2026-09-15 12:09:52
0
arxambutt 07 :
Takreebn kul mila k 2 kharab rupees bnty yehi pkr k karza utar dain Pakistan ka bat khtm
2026-09-16 02:02:42
6
Unknown :
fake News
2026-09-15 06:44:13
15
Ibrahim :
ان پیسوں سے ملکی قرضہ اتارہ جائے
2026-09-14 21:11:52
11
atifriaz510 :
کوئی بات نہیں کل یہ اسمبلی میں ہوگا
2026-09-14 20:08:53
9
Zuraiz Khan :
بکواس ۔۔۔ ان سب سیاستدانوں اور جرنیلوں کا سوئس بینک میں اکاؤنٹ ہے۔ پیسہ سیدھا باہر جاتا ہے۔ مریم نواز کا جہاز ہر دوسرے دن یہاں سے پیسہ باہر شفٹ کرتا ہے۔ تاکہ کوئی منی ٹریل ہی نہ ہو۔ نہ کوئی کیس ہو
2026-09-15 12:37:24
13
Adnan Aziz :
اس MPA کا ایک روپے بھی میلا نہیں ہوگا کیونکہ اس طرح پہلے بھی کئی بار ہوچکا ھے ان پہ ہاتھ ڈالنا کی کی اتنی ہمت جرآت نہیں💯💯
2026-09-15 00:59:32
8
💛𝓜𝓪𝓱𝓮𝓻 𝓐𝓵𝓲💛💫 :
اگر صرف جرنیلوں اور بیروکریٹس کے ھرام مال کا آپریشن ایمانداری سے کیا جائے تو پاکستان دنیا کو پیچھے چھوڑ دے
2026-09-15 04:06:01
7
MIAN LAEEQ AHMED :
پاکستان میں میں اس سے پہلے کئی خزانے ملے ہیں ان کا کیا ہوا کیا وہ پاکستان کے قومی خزانے میں جمع ہوۓ نہیں نہ تو اب کونسا عمر فاروق رضی الله کے طریقے پر حکمران حکومت کرتے ہیں کہ ان کا فائدہ پاکستان کو اور عوام کو مل جائے گا
2026-09-15 04:01:09
5
mian abid mehar :
is bat ka haji sb ko pta hai😂😂😂
2026-09-16 15:26:29
0
Irfan Rana :
ایف ائی ار والے نے کون سا تیر مار لیا اج پکڑا ہے کل دوبارہ انہی کے پاس ہوگا پیپل پارٹی نون لیگ دونوں چور ہیں
2026-09-16 10:44:44
4
Mysterious :
5*280=67 kaise bantey hain
2026-09-15 22:33:04
0
(Khan) :
قرضے پہ قرضہ کیوں لایا جا رہا ہے کرپشن پہ کرپشن ہو رہی ہے
2026-09-16 17:21:48
1
Gorgej saab :
پی پی پی چور
2026-09-14 20:25:12
2
Imrann Ali :
petrol sasta hoga?
2026-09-15 20:12:50
0
To see more videos from user @khoofianews, please go to the Tikwm
homepage.