وہ پہلے آزمائے گا پھر نوازے گا،اور وہ آزمائش بھی اپنے پسندیدہ بندوں پے ڈالتا ہے۔۔۔🫠❤️🩹
2026-09-14 15:00:39
19
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
اس خدا نے جب جب آزمایا
تو اپنی نعمتوں سے بھی نوازا
2026-09-14 15:01:17
18
Maa ki 2 jaan :
جب سب راستے بند ہو جائیں اور انسان ہر طرف سے ہار جائے، تب اللہ اپنی قدرت کا وہ باب کھولتا ہے جو ناممکن کو ممکن کر دیتا ہے، تاکہ تم جان لو کہ تم تنہا نہیں ہو، تمہارا رب تمہارے ساتھ ہے۔
2026-09-14 15:03:07
12
Maheen🌷✨ :
اللہ پر یقین رکھو، وہ نا مکن کو ممکن بنا دیتا ہے 🥹✨....
2026-09-14 15:02:40
14
̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ 𝔸𝕝𝕚 :
بھائی دل کو لگ گئی بات
جب سب راستے بند ہوں تو تبھی تو پتہ چلتا ہے کہ رب ہی کافی ہے 🖤
2026-09-14 15:00:46
10
🥀عثمانی ✍️ :
Thank you so much apka talha Bai Dil sa shukriya Bai Jan apka 🫶🫂🥹🫀
2026-09-14 15:04:09
4
Mari :
وہ آزماتا بھی اسی کو ہے جس سے وہ پیار کرتا 🫠💓
2026-09-14 15:23:41
5
Zahra Queen♥️👑😊 :
beshak
2026-09-15 00:03:08
0
it's Ayziiii🐧 :
آج جو تمہیں ناممکن لگ رہا ہے وہی تمہیں آسان لگے گا بس تم اپنے رب کی رسّی مضبوطی سے تھامے رکھنا ۔۔
😭✨🤍
2026-09-14 15:05:28
13
scorpion :
superb line 👏 👌
2026-09-14 17:08:36
0
🚩 :
مت کیا کر اپنے درد کو شاعری میں بیان
..لوگ اور ٹوٹ جاتے ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر🥀🥺
2026-09-14 15:09:05
7
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
beshak ☝🏻
2026-09-14 15:00:39
7
𝘼𝙣𝙤𝙣𝙮𝙢𝙤𝙪𝙨 :
bilkul
2026-09-14 14:59:36
10
selenophile 11 :
وہ ہمیں بھی تو نوازے گا ،کیونکہ ہم بھی تو اس کے بندے ہیں ۔۔۔🫠❤️🩹
2026-09-14 15:01:41
14
Maheen🌷✨ :
سورۃ یوسف مثال ہے وہ آزماتا ہے
اُسی چیز سے جو تمہیں بے حد پیاری ہوتی ہے 🥹🫠....
2026-09-14 15:12:18
7
it's Ayziiii🐧 :
lins.....,✨🤍🕳️
2026-09-14 15:06:06
7
Mr.Nonsense😵💫 :
Beshak
2026-09-14 16:40:29
2
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Beshak... 🫠
2026-09-14 15:00:06
11
iTx.AlYrA🪐 :
اللہ مجھے یہاں تک ہرانے کے لیے تو نہیں لایا ہو گا 🥹
2026-09-14 15:00:49
13
Attitude girl :
وہ اندھیروں میں بھی راستے بنا دیتا ہے
کیونکہ اسے پتہ ہے میرا بندہ تھک گیا ہے✨
2026-09-14 15:01:13
11
NOORYy :
beshak 🌷
وہ ایک رب ہم سب کا رب ہے ✨
2026-09-14 15:03:49
8
selenophile 11 :
right
2026-09-14 14:59:42
9
🥀عثمانی ✍️ :
most respected all TikTok family members ma sab ka Dil sa shukriya ada krta hu itna ziyada piyar krna ka Liya 🥹🫀
2026-09-14 15:00:14
8
🥀عثمانی ✍️ :
ایک سال اور قریب آگیا آپکے یارب۔
ایک اور اینٹ گر گئی دور حیات کی۔ 🥹🫀
Happy birthday to me 🫀🥹
2026-09-14 15:01:01
6
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.