@sultankhantsl: سوات: گزشتہ رات فائرنگ کے واقعے کے بعد تنظیم سمه لار کے ساتھیوں سے ملاقات اور غالیگئی تھانے میں پولیس حکام سے رابطہ۔ بروقت کارروائی پر سوات پولیس کا شکریہ، جبکہ تنظیم سمہ لار نے قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام پر زور دیا۔