@talhaaesthicx: ❤️‍🩹 #fyp

𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 14 September 2026 15:04:09 GMT
9556
1350
85
61

Music

Download

Comments

maheen9512fatima
Maheen🌷✨ :
Words can hurt you,and words can also heal you❤️‍🩹🫠....
2026-09-14 15:27:11
5
mekhy769
𝘼𝙣𝙤𝙣𝙮𝙢𝙤𝙪𝙨 :
الفاظ سب کچھ کر سکتے ہیں مائل بھی قائل بھی گھائل بھی
2026-09-14 15:07:19
12
lost.life06
it's Ayziiii🐧 :
روح میں بس جانا اتنا ہی آسان ہے روح سے نکلنا اُتنا ہی مُشکِل کیوں ؟؟ 😭😭😭🕳️
2026-09-14 15:07:36
20
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
الفاظوں کے دیوانے تو بہت ہوتے ہیں کمال تو خاموشی کو پڑھنے والے کرتے ہیں
2026-09-14 15:14:27
6
.phile11
selenophile 11 :
تلوار بھی اتنی گہرا زخم نہیں دیتی،جتنا گہرا زخم کسی کی زبان سے نکلے ہوئے الفاظ دیتے ہیں۔۔۔۔🫠❤️‍🩹
2026-09-14 15:09:47
7
noora_n295
NOORYy :
الفاظ بہت معنی رکھتے ہیں 🥀 دل جوڑ بھی دیتے ہیں توڑ بھی دیتے ہیں 🥹
2026-09-14 15:09:16
8
attitude.girl11875
Attitude girl :
الفاظ روح تک زخمی کرنے کی طاقت رکھتے ہیں 🥀
2026-09-14 15:14:19
5
ranaasimrajput21
🚩 :
مت کیا کر اپنے درد کو شاعری میں بیان ..لوگ اور ٹوٹ جاتے ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر🥀🥺
2026-09-14 15:08:43
10
aijazali1107862
̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ 𝔸𝕝𝕚 :
بھائی حقیقت بول دی کچھ الفاظ ایسے زخم دیتے ہیں جو نظر نہیں آتے پر سانس لینا مشکل کر دیتے ہیں 🖤
2026-09-14 15:07:45
9
muhammadbhai59
درویــش❤️‍🩹 :
hayeeeeeee absolutely ❤️‍🔥
2026-09-14 15:08:07
4
parisaqib
Maa ki 2 jaan :
زخم جسم کا ہو تو بھر جاتا ہے، مگر الفاظ کے زخم روح تک اتر جاتے ہیں اور سانسیں بوجھل کر دیتے ہیں۔🥹
2026-09-14 15:16:29
6
userecutest1
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Exactly.... 💯
2026-09-14 15:07:26
6
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
الفاظ سینہ چیرنے کی بھی طاقت رکھتے ہیں۔ 💯🥹🫀
2026-09-14 15:07:29
8
maheen9512fatima
Maheen🌷✨ :
لوگ بد دعاؤں سے ڈرتے ہیں کسی کے صبر سے نہیں🙂❤️‍🩹....
2026-09-14 15:08:04
12
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
الفاظ ہی تو ہوتے ہیں جو دل جیت بھی لیتے ہیں اور توڑ بھی دیتے ہیں
2026-09-14 15:10:53
6
lost.life06
it's Ayziiii🐧 :
دِل کا درد ۔۔۔۔۔۔۔🥹🕳️
2026-09-14 15:07:48
10
lost.life06
it's Ayziiii🐧 :
جو جسکی سانس کے ساتھ سانس لے کر چلتے ہیں ایسے لوگ بھی بچھڑ جاتے ہیں 😭😭🕳️
2026-09-14 15:08:59
13
.phile11
selenophile 11 :
لفظوں کے زخم بڑے گہرے ہوتے ہیں، ساری عمر خون رستہ رہتا ہے ان سے ۔۔۔🫠❤️‍🩹
2026-09-14 15:07:42
7
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
most respected all TikTok family members ma sab ka Dil sa shukriya ada krta hu itna ziyada piyar krna ka Liya 🥹🫀
2026-09-14 15:07:46
6
loveyoumurshad264
Four -Souls 🥀🖤 :
اُس کے آخری الفاظ ہی کچھ ایسے تھے کہ مجھے پھر خود سے نفرت ہو گئی؟
2026-09-14 16:21:45
2
mirhaa1214
Mari :
لفظوں کا وزن سانس سے زیادہ ہوتا ہے🖤🫠
2026-09-14 15:31:05
3
awan42062
Awan :
لہجے مار دیتے ہیں.....❤️‍🩹🥹
2026-09-14 15:42:26
2
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
لوگ اپنے الفاظوں سے لوگوں کے دل زخم کر دیتے ہیں اکثر
2026-09-14 15:13:03
2
mirhaa1214
Mari :
سب سے گہرا زخم لفظوں کا ہی ہوتا ہے۔۔🖤🫠
2026-09-14 15:53:20
3
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
right talha bhai ✨
2026-09-14 15:15:17
1
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About