@shahidezan0: قسمت سے بس اتنا گلہ ہے، تو نے ہمیں سکون کم، اور انتظار زیادہ دیا۔ ہر روز کوئی نیا دکھ، کوئی نئی تکلیف دے کر ہم سے ہماری عمر چھین لی۔ ہم ہنستے رہے دنیا کے سامنے، مگر اندر سے روز بکھرتے رہے، اور دیکھتے ہی دیکھتے چہرے کا رنگ بھی بدل گیا، آنکھوں میں تھکن اتر آئی، اور عمر گزرنے لگی۔ اے قسمت! کبھی تو ہم پر بھی مہربان ہو، ہم نے بھی بہت کچھ سہا ہے، اب تھوڑا سا سکون ہمارے نصیب میں بھی لکھ دے @Dr Farwa Yousafxai