زندگی کی حقیقت بس اتنی ہے کہ زندگی عارضی ہے اور ہم سب نے اللہ کی طرف لوٹ کے جانا ہے۔۔۔❤️🩹🫠
2026-09-14 15:19:28
16
𝐘𝐨𝐮 𝐋𝐨𝐬𝐭 𝐇𝐞𝐫 🚩 :
Hehe kbhi koi apna tha e nai 🙃🫠
2026-09-14 15:37:43
6
̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ 𝔸𝕝𝕚 :
بھائی تلخ حقیقت
وقت کے ساتھ اپنے بھی پرائے لگنے لگتے ہیں اور غیر اپنوں سے بڑھ جاتے ہیں 🖤
2026-09-14 15:15:08
13
scorpion :
نہ یہاں کوئی ہمیشہ ساتھ رہتا ہے،
نہ ہر خواب حقیقت بن پاتا ہے،
آخر سمجھ آ ہی جاتی ہے ایک دن،
کہ زندگی صرف جینے کا نام نہیں،
بلکہ بہت کچھ کھو کر مسکرانے کا نام ہے۔
2026-09-14 16:57:59
6
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Exactly.... 🌸
2026-09-14 15:14:34
11
Maa ki 2 jaan :
محبت، خلوص اور اعتبار... سب اپنی جگہ، پر سچ یہی ہے کہ ضرورت ختم ہوتے ہی اپنے بھی غیر بننے میں دیر نہیں لگاتے۔
2026-09-14 15:18:48
12
_ :
next post plz
2026-09-14 15:23:19
6
iqra ki bestie hun 🌷❤️ :
deep line 🖤
2026-09-14 15:18:35
6
Jhanzaib. :
یہ دنیا تمہیں اتنا مظبوط بنا دے گی کہ
تم اپنے خساروں پر بھی مُسکرایا کرو گے۔🥀
2026-09-14 15:14:20
15
Maaz khan :
❤🩹: وقت پر چھوڑ کر بھاگے لوگ جب بے وقت لوٹ کر اتے ہیں تو کتنے بد صورت لگتے ہیں
2026-09-14 15:14:18
11
س🥀 :
Today's my birthday🌷🎂
2026-09-14 15:22:04
8
it's Ayziiii🐧 :
تلخ حقیقت۔۔۔۔۔✨🙌🏻
ہر جاندار کو اللہ ہی کی طرف واپس لوٹنا ہے
🍂
2026-09-14 15:16:50
18
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
ہر اپنا آخر تک اپنا نہیں رہتا ۔۔۔🥹
2026-09-14 15:15:03
14
𝘼𝙣𝙤𝙣𝙮𝙢𝙤𝙪𝙨 :
bilkul
2026-09-14 15:13:52
13
🥀عثمانی ✍️ :
most respected all TikTok family members ma sab ka Dil sa shukriya ada krta hu itna ziyada piyar krna ka Liya 🥹🫀
2026-09-14 15:16:08
8
🥀عثمانی ✍️ :
ہر اپنا زیادہ دیر تک اپنا نہیں رہتا۔
یہ ہی زندگی کی حقیقت ہے۔ 💯🥹🤧
2026-09-14 15:17:06
12
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
بیشک
دنیا کی زندگی محض دھوکا ہے
2026-09-14 15:17:25
10
Four -Souls 🥀🖤 :
وفا ہوتی اگر خون کے رشتے داروں میں تو
یوسف نہ بکتا یوں مصر کے بازاروں میں؟
2026-09-14 16:00:30
7
Maheen🌷✨ :
ہم نے آپ کو کبھی غور سے دیکھا ہی نہیں
آپ ہیں کہ ہمیں اپنا طلبگار سمجھتے ہیں❤️🩹🫠....
2026-09-14 15:18:11
11
Jhanzaib. :
بدلتا وہ ہے جس نے صُورت سے محبت کی ہو جو روح کا قیدی ہو وہ کبھی رہائی نہیں پاتا۔
2026-09-14 15:13:58
13
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
ایک خدا کے سوا دنیا کا ہر سہارا عارضی ہے
2026-09-14 15:15:53
11
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.