@azhar.khan.8041: فری بیٹھنے سے بہتر ہے، اس کے اوپر لعنت بھیجتے رہے، کم از کم ضمیر تو مطمئن رہے گا کہ حق کیساتھ کھڑے ہیں۔ #foryou #foryourpage #pti_lover #100kviwes #imrankhan
اتنی قوت پیدا کرو کہ مخالف تمہارے ایک ٹویٹ سے لرز اٹھیں۔
اتنے مضبوط بنو کہ دشمن تمہیں قید کرکے بھی تمہاری ملاقاتوں سے خوف کھائیں۔
اتنے بااثر بنو کہ تمہاری عدالت میں پیشی بھی ان کے لیے خطرہ محسوس ہو۔
اتنا مقام پاؤ کہ تمہاری تصویر میڈیا پر دکھانا بھی ان کے لیے مشکل بن جائے۔
اتنی شہرت کماؤ کہ دشمن تمہارا نام تک لینے سے ہچکچائیں۔
اتنی طاقت رکھو کہ تمہیں روکنے کے لیے پورا آئین بدل دیا جائے، مگر پھر بھی تم ان کی گرفت میں نہ آؤ۔عمران احمد خان نیازی👑
2026-09-21 14:57:46
27
sarfaza :
مرشد عمران احمد خان نیازی صاحب زندہ باد
2026-09-21 16:58:29
16
muhammadshafiqe508 :
2026-09-22 15:40:08
16
Khadija :
وہ جیل میں ہے بس یہی کافی ہے اب اس پہ لعنت نہیں کرنی چاہیے
2026-09-16 07:16:45
5
To see more videos from user @azhar.khan.8041, please go to the Tikwm
homepage.