@khaak_nasheen09: موت کا کوئی وقت مقرر نہیں، انسان جانے کب اس دنیا سے رخصت ہو جائے۔ اسی لیے زندگی کو اتنا لمبا سمجھ کر نہ جیو کہ واپسی کی تیاری ہی بھول جاؤ۔ اپنا سامانِ سفر مختصر رکھو، دل کو تکبر، نفرت اور لالچ سے خالی رکھو، کیونکہ آخرکار انسان کو سب کچھ یہیں چھوڑ کر اکیلے ہی جانا ہے۔#islamicquotes #deepthoughts #urduline #unfrezzmyaccount #foryou @درویش لوگ @ᏕᎷᎧᏦᏋᏒ🚬🔞 @ژوند پرست 🍂