@Syed Imtiaz 1192:ہوش اپنے گوا دیتے ہیں تمہیں خوش دیکھ کر🥀
ہم بھی نغمے سنا دیتے ہیں تمہیں خوش دیکھ کر 🦋
اور اداس مت رہا کرو ہم سے برداشت نہیں
ہوتا,🖇️ہم تو اپنے غم بھلا دیتے ہیں تمہیں خوش دیکھ کر🪽💝
2026-09-15 10:20:03
2
شانی🍁 :
آؤ نا پھر سے جھوٹی باتیں کرتے ہیں۔۔۔
آؤ نا، کچھ دیر کے لیے پھر سے وہی پرانے دن لوٹا لاتے ہیں، تم میرے سامنے بیٹھو اور میں خاموشی سے تمہاری باتیں سنتی رہوں۔ تم پھر سے اپنی میٹھی میٹھی باتوں سے میرے دل کو بہلا دو، اور میں پھر سے تمہاری ہر بات کو سچ سمجھ کر مسکرا دوں۔
آؤ مجھے پھر سے بولو کہ تمہیں مجھ سے محبت ہے، کہ میرے بغیر تمہارا بھی دل نہیں لگتا، کہ میری آواز سننے کو تم بھی ترستے ہو، کہ میری خاموشی تمہیں بھی بےچین کر دیتی ہے۔
مجھے معلوم ہے شاید یہ سب باتیں پہلے کی طرح صرف باتیں ہی ہوں گی، مگر کیا کروں، تمہاری زبان سے محبت کے دو لفظ سننے کی خواہش آج بھی میرے دل میں کہیں زندہ ہے۔
آؤ نا، ایک بار پھر سے مجھے اپنا ہونے کا یقین دلا دو، چاہے چند لمحوں کے لیے ہی سہی، مجھے پھر سے وہی لڑکی بنا دو جو تمہاری ایک مسکراہٹ پر اپنی ساری اداسیاں بھول جایا کرتی تھی۔
بس اتنا کہہ دو۔۔۔ "قسم سے، مجھے تم سے محبت ہے۔"
پھر چاہے تم خاموش ہو جانا، چاہے دوبارہ دور چلے جانا، میں ان چند لفظوں کو اپنے دل میں سنبھال کر پھر سے تمہیں یاد کرتی رہوں گی۔
2026-09-15 23:51:39
0
M Ali samo 💸🔥 :
my favorite song🎧
2026-09-15 20:57:30
0
شاہد خاں🐎⛳ :
Kash wo wapis a jay ( @شاہد خاں🐎⛳: Apki 1 nazar ka kamal ha Yrr 😭 mari zindagi ka sawal ha 😭😭😭)
2026-09-15 12:35:45
0
bakhtiarahmed25 :
2026-09-15 18:55:21
0
qm :
❤️❤️❤️
2026-09-15 05:27:20
2
𝓲𝓼𝓻𝓪𝓻🥷 :
❤️❤️❤️
2026-09-15 04:04:54
2
یار بے وفا ہے :
🥰🥰🥰
2026-09-15 07:37:26
3
Shakel Azadar :
🥰🥰🥰
2026-09-15 06:41:46
2
Ab قيومS 🎶®️ :
♥️♥️♥️
2026-09-15 06:54:20
2
silent Smile🖤❤️🩹🫀 :
🥰🥰🥰
2026-09-15 07:31:37
2
🍂🍁صارم گجر🍁🍂 :
🥰🥰🥰
2026-09-15 07:19:53
2
🖤✨🇵🇰💫M_Mubeen_rajar🦋💸 :
❣️❣️❣️
2026-09-15 07:00:27
2
✌️s,,Akamal Kaimkhani,,1,,✌️ :
😳😳😳
2026-09-15 07:41:09
2
Aftab Panhwar 1 :
❤️❤️❤️
2026-09-15 04:09:19
3
𝄞❚ بھنور ❚𝄞 :
🌷🩷🌷
2026-09-15 06:31:30
3
𓆩💜𓆪ₜℹₖₜ𝚘ₖ 𝕂. 𝔸. 𝕛𝕒𝕟💯 :
🥰🥰🥰
2026-09-15 05:03:03
2
🖤yasir9067🖤 :
🥰🥰🥰
2026-09-15 00:44:05
3
علی 😔 :
🤗🤗🤗
2026-09-15 03:51:01
3
Malik Ba$it khakhi :
🥰🥰🥰
2026-09-15 02:21:09
3
To see more videos from user @saqiib.lyric, please go to the Tikwm
homepage.