@fanitypist2: جنہیں ہم نے پہچان دی وہی ایک دن ہمارے مقابل آ کھڑے ہوئے۔ ہم نے انہیں راستہ دکھایا تھا،انہوں نے اسی راستے پر ہمیں ہرانا چاہا۔ مگر اصل مقام مقابلے سے نہیں جیتا جاتا، وہ وقت کے ساتھ خود ثابت ہو جاتا ہے⚡. #viral #lines #attitude #trend #trendnow