@nature9893: میں پیدائشی ایک ہمدرد انسان ہو۔ دوسروں کا درد اپنا درد لگتا ہے۔میں ہمیشہ کوشش کرتا ہوں کہ کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لاؤں۔مجھ سے کسی کی آنکھ میں آنسو دیکھے نہیں جاتے۔میرا دل چاہتا ہے سب خوش رہیں،میں نفرت کے جواب میں بھی محبت دینا جانتا ہوں۔ مجھے کسی کا دل توڑنا نہیں آتا، کیونکہ میں جانتا ہوں، احساس ہی سب سے بڑی انسانیت ہے-🫶🏻💗 . . . . . . . . . . . . . .@دیوانہ غنی 🥀 #deartiktokteamdontunderviewmyvideos #creatorsearchinsights2026 #growmyaccount #unfreezemyacount #foryoupageofficiall❤️❤️tiktok