@hafizsufyanedits: #creatorsearchinsights#firyoupage_tik_tok#500kcomments_repost_video#50000kviews_1milion_like#viralvideos

Hafiz Sufyan edits ✨️
Hafiz Sufyan edits ✨️
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 14 September 2026 16:30:03 GMT
22615
2771
127
165

Music

Download

Comments

mudassarmalick9392
Mudassar Malick :
mufti shab ik Dill h ktni bar jeeto gy
2026-09-14 18:22:58
38
waseemkhwaja937
Khawaja waseem :
back ground main zikr tu na chalao
2026-09-14 21:16:49
0
dittagoraya
Hassan Goraya :
آپ بھی احادیث کو کہانی بنا کر وہ بھی طنزیہ انداز میں پیش کر رہے ہیں بزرگوں کا احترام اپنی جگہ لیکن عبادت کے لائق صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے اللہ ایک ہے سب کی سننے والا اور سب کے حال سے باخبر ہے نذر و نیاز بھی اللہ ہی کے لیے مانی جاتی ہے اسی کے نام پر دی جاتی ہے اور اسی سے قبولیت کی امید رکھی جاتی ہے جُریجؒ کے واقعے میں بھی بچے کا بولنا اللہ تعالیٰ کی قدرت سے تھا اگر اللہ تعالیٰ نہ چاہتا تو وہ بچہ بول بھی نہ سکتا اس واقعے سے بھی یہی سبق ملتا ہے کہ اصل قدرت اور اختیار اللہ تعالیٰ ہی کے پاس ہے ہم سے پہلے جو نیک لوگ گزر گئے وہ بھی اللہ تعالیٰ کی رحمت مغفرت اور فضل کے محتاج تھے جب وہ خود اللہ کی رحمت کے امیدوار تھے تو حقیقی نفع و نقصان اور مدد کا مستقل اختیار انہیں کیسے دیا جا سکتا ہے؟ نفع و نقصان کا اختیار صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے ہم نیک لوگوں کا احترام کریں ان کی اچھی زندگی سے سبق لیں اور ان کے لیے دعا کریں مگر اپنی حاجت اور امید صرف اللہ تعالیٰ سے رکھیں اللہ تعالیٰ ہی سب کی سنتا ہے سب کا مالک ہے اور اسی کے ہاتھ میں دنیا و آخرت کی بھلائی ہے
2026-09-14 19:59:06
5
asrar2132
Asrar :
یلدرم کمال است 🥰🥰🥰🥰
2026-09-14 19:38:31
4
user9665813980162
massom :
مفتی حسن رضا یلدرم صاحب اللہ پاک اور اللہ پاک کے پاک عزتوں والے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم آپ سے راضی ہوں اور آپ کو شفاعت رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نصیب ہو اور آپ کے صدقے سے آپکو چاہنے والوں سے بھی اللہ اور رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم راضی ہوں آمین ثم آمین
2026-09-14 18:13:03
32
khalifax295
𝗞𝗛𝗔𝗟𝗜𝗙𝗔 🏴‍☠️ :
Juraij Ne Dawa to ni kiya tha k me Asa kar dunga me wesa kar dunga (karamat) or wo Allah ki traf se hoti hai karamt Wali ki mrzi se ni hoti,, agr Allah ki mrzi se ho rahi or wo dawa ni kar rah to bat thik hai,, AGR wo ye boly k Allah ne ijazat dy Di hui hai wali apni mrzi se jab chahy Karamat dikha skty hain To Phir ajj lakho auliya Allah mojood Hain lakh me se 1 karamat to dikha hi skty hain q ni dikha rahy , is ka matlab sab Allah ki marzi se kramat zahr karty hn na k Dawa kar k
2026-09-14 18:44:28
2
viral_ghost5
Queen~laiba💀👻 :
koi jor nhi 🥰 ap ka
2026-09-14 16:46:35
14
zeeshansarfraz414
𝙕𝙚𝙚𝙨𝙝𝙖𝙣 𝙎𝙖𝙧𝙛𝙧𝙖𝙯 :
یہ تو ایسے ہے جیسے کوئی کہے قرآن میں شراب کا ذکر آیا ہے لہٰذا شراب بھی جائز ہوگی۔حالانکہ شراب کا قرآن میں ذکر ہونا اس کے جواز کی دلیل نہیں بلکہ قرآن نے اسی کے بارے میں حکم بھی بیان کیا ہے۔بالکل اسی طرح حدیث میں جریجؒ کا واقعہ بیان ہونا اپنی جگہ بالکل صحیح ہے لیکن کسی دوسری جھوٹی یا من گھڑت بات کو صرف اس واقعے کا حوالہ دے کر سچا ثابت نہیں کیا جاسکتا۔کسی چیز کا کتاب و سنت میں ذکر ہونا اور اس کا شرعی طور پر درست یا اپنے دعوے کے لیے دلیل ہونا دو الگ باتیں ہیں۔
2026-09-14 20:07:49
2
mianarham4082
🦋🥀mᶤⱥₙÀ𝚛ℎⱥm🥀🦋 :
geo mufti sab 🥀🥀
2026-09-14 17:38:12
13
aligujjar.004
Ali gujjar :
engineer muhammad ali mirza
2026-09-14 21:33:35
0
kas97542
Kas :
کا ش ہر صحیح حدیث اسی جزبے سے بیان ہو
2026-09-14 19:48:13
3
10rahmatullah
꧁𝑺𝑨𝑴𝑰𝑼𝑳𝑳𝑨𝑯 𝑲𝑯𝑨𝑵꧂ :
bhaio thori mahloomat hasil ki kro in ki bato pr yaqeen na Kiya kro sun kr khud mutalah Kiya kro
2026-09-14 19:33:11
0
brokenm55
乂BrokeN 🇵🇰 :
mashallaha
2026-09-14 18:46:56
5
ijazahmad2786786
ijazahmad2786786 :
2026-09-14 20:28:09
1
waqasjaved414
Waqas Javed :
سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم [Red heart]
2026-09-14 20:05:18
1
mudassarmalick9392
Mudassar Malick :
mufti shab BHT zabardast
2026-09-14 18:23:43
6
zeeshansarfraz414
𝙕𝙚𝙚𝙨𝙝𝙖𝙣 𝙎𝙖𝙧𝙛𝙧𝙖𝙯 :
حدیث صحیح اور ثابت ہے، لیکن اس کا مرکزی سبق سمجھو جریجؒ کی آزمائش ہی اس لیے ہوئی کہ انہوں نے اپنی ماں کی پکار کے مقابلے میں نفلی نماز کو ترجیح دی۔ نبی ﷺ نے اس واقعے کو والدین کے حق اور ان کی پکار کی اہمیت واضح کرنے کے لیے بیان فرمایا۔اب اگر کوئی شخص اپنی جھوٹی یا من گھڑت کہانی کے دفاع میں یہ حدیث پیش کرے تو یہ دلیل نہیں، مغالطہ ہے۔ حدیث میں جریجؒ کا واقعہ ثابت ہونا اس کی اپنی کہانی کو ثابت نہیں کرتا۔مثال کے طور پر حدیث میں یہ واقعہ ثابت ہے کہ جریجؒ کی ماں نے انہیں پکارا اور انہوں نے نفلی نماز جاری رکھی اب اگر کوئی شخص کسی دوسرے شخص کے جھوٹے دعوے کو ثابت کرنے کے لیے یہی کہے کہ ’’دیکھو، جریجؒ کے ساتھ بھی ایسا ہوا تھا‘‘ تو اس نے حدیث کا اصل سبق ہی چھوڑ دیا۔ واقعہ کا ثابت ہونا الگ بات ہے، اور اپنے دعوے کا ثابت ہونا الگ۔صحیح حدیث کو اپنے مطلب کے لیے گھسیٹنا دلیل نہیں؛ پہلے حدیث کا اصل مفہوم سمجھو، پھر اسے دلیل بناؤ۔
2026-09-14 20:03:55
2
muhammadwaqasmaher0
waqas Maher :
💯💯💯💯
2026-09-14 18:06:35
2
user501258331
user501258331 :
Jo hadees in k aqad o nazrayat k mukhalif jay uny ingineer or us k dost ni bayan karty
2026-09-14 19:08:06
1
hashimsardarwahga
Hashim Sardar Wahga :
2026-09-14 21:16:55
0
malikm238
Malik official :
2026-09-14 22:44:05
0
ijazahmad2786786
ijazahmad2786786 :
2026-09-14 20:52:42
0
jalilshahzad1
JALIL SHAHZAD :
ماشاءاللہ
2026-09-14 22:25:19
0
To see more videos from user @hafizsufyanedits, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About