❤️بہت اچھا میسج دیا۔ اس باپ نے جو اولاد ماں باپ کو دکھ دےاسکے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے۔ چاہیے ہم کیوں نہ ہو۔ اللہ پاک ہمیں ماں باپ کی خدمت کی توفیق دے۔ امین❤️
2026-09-15 04:20:46
133
TOFIQ AYUB :
یہ بات تب ھوتی ھے جب والدین اولاد کے رویوں سے تنگ آ چکے ھوتے ہیں
سبق دینے کے لئے بہترین ویڈیو بنائی ھے
2026-09-15 06:00:16
88
Shair No Fair 🇵🇰 :
Great 👍👍👍👍👍 father decision
2026-09-15 12:54:17
5
❤️MooN BuTT❤️ :
تلخ حقیقت ہے یہ[Like]
2026-09-15 14:59:20
7
Muhammad Amjad Khan :
بلکل سہی بات کی ہے ایسی اولاد کے لیے 😔😔😔😔
2026-09-15 03:23:47
18
Tasawar :
درست فرمایا آپ نے
2026-09-15 01:38:21
32
Malik Hussain :
very good
2026-09-15 14:40:04
2
راجبوت برادرز گجرات 1169 :
♥️🌹♥️🌹♥️زبردست کہا ہے سچی بات ہے جناب ♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️
2026-09-15 11:14:55
17
Rani jutti :
sai kya
2026-09-15 15:55:00
5
کنول نواز ایلیٹ فورس خوشاب :
اگر بیٹا ایسا کر سکتا ھے ۔
تو باپ کیوں نہیں
2026-09-15 14:20:41
21
Zafar Ali :
good message
2026-09-15 14:38:54
6
♥️Mohammed Javed lohar 🥰 :
hlce, good, 💯💯💯💯
2026-09-15 14:55:38
3
Muddser Chughtai :
جن کے والدین حیات ہیں قدر کرلو
2026-09-15 14:07:15
7
ghulamali8996 :
🥰🥰🥰🥰❤️❤️❤️😭😭😭بہت اچھا میسج دیا۔ اس باپ نے جو اولاد ماں باپ کو دکھ دےاسکے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے۔ چاہیے ہم کیوں نہ ہو۔ اللہ پاک ہمیں ماں باپ کی خدمت کی توفیق دے۔ امین❤️
2026-09-15 09:41:57
9
Asad Ali :
very good 💯
2026-09-15 02:43:10
6
ladla.saqib :
👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
2026-09-15 02:53:35
6
YZ Creations :
💯
2026-09-15 02:45:43
8
Subhan Rao Muhammad :
bohat Acha kiya
2026-09-15 02:56:31
8
Zafar Iqbal :
دنیا کے سب والدین ایسے ہی ہو جائیں تو پوری دنیا میں اولڈ ایج ہوم کی کبھی ضرورت ہی نہیں پڑے گی پوری زندگی ان کی خوشیاں پوری کرتے کرتے گزر جاتی ہے اور بڑھاپہ اولڈ ایج ہوم میں
2026-09-15 05:06:34
18
J J :
ماشاءاللہ جناب ۔۔۔۔۔۔بلکل ٹھیک کیا ہے باپ۔۔۔۔۔۔اور ایسا ہی نہر باپ کرنا چاہیے
2026-09-15 14:08:34
5
Dr.Abdul Hameed :
بہت کم شاذونادر ہی اولاد والدین کے حقوق پورے کرنے کی کوشش کرتے ہیں
ورنہ اکثریت تو والدین کو بوجھ سمجھتے ہیں
اور بچپن سے لیکر جوانی تک والدین سے اپنی خدمت اور دیکھ بھال اپنے فرائض سمجھتے ہیں
لیکن جب والدین بوڑھے ہو جائیں تو انکی خدمت اور اخراجات انکو بھاری وزنی اور بوجھ لگنے لگتے ہیں
بلکل ٹھیک کیا 👍
2026-09-15 06:07:11
10
Malik adnan :
bilkul thk kiye papa ne apna beta k sat
2026-09-15 03:18:21
12
To see more videos from user @tanveer.akhtar92, please go to the Tikwm
homepage.