ye kia acting kr rha khud e police daaly me beth kr khud e idhr a k beth gya.. iska staff kaha Jo Sath Aya tha... WTH
2026-09-14 20:46:01
1
mohsan Mr mohsan Mr :
well done Sohail afridi
2026-09-14 19:33:28
0
Gujjar77 :
kpk m foot path bi nhi jo yha beth gy[Tears of joy]
2026-09-14 18:20:47
2
mian wajid Ali :
صرف ڈراما اور کچھ نہیں۔ اپنے۔صوبے کو تباہ کر دیا ہے۔۔ ان لوگوں کو پنجاب کا سکون اور ترقی ہضم نہیں ہو رہی۔
2026-09-14 17:45:06
207
MH 🇵🇰♥️🇵🇰♥️ :
بہادر لیڈر کا نڈر وزیر اعلیٰ
2026-09-14 17:07:07
638
umer mughal farm house taxila :
beta yeh Punjab ha kpk nai
2026-09-14 20:09:39
2
Hussain 804 :
ایک وزیر اعلیٰ کی بیٹی کی شادی پہ خرچہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی قومی خزانے سے ہوتا ہے
اور ایک وزیر اعلیٰ سڑکوں پہ خوار ہو رہا ہے
😭😭😭😭
2026-09-14 17:21:24
261
خدا اور محبت 🥰💝 :
یے مجھے باہر نہ لانے کی سازش ہورہی ہیں 😂😂
2026-09-14 17:50:16
36
Imran Khan :
شیر کا بچہ سہیل بھائی
2026-09-14 18:10:01
64
Khan.ki.Dewani :
کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں
یہ نظام آخری سانسیں لے رہا ہے
2026-09-14 17:38:34
87
ملنگ بادشاہ :
اور ویسے وہ عوام کا سمندر کہاں ہے وزیر اعلی صاحب جس کو دیکھنے تم ائے تھے یہاں پر
2026-09-14 16:59:15
337
CH Afaq Ahmed :
Kia kuto wali zindagi h
2026-09-14 18:09:21
27
Domanza king :
We love everyone who stands with Imran Khan.🌹🌹
2026-09-14 17:41:09
4
💎رانا راجپوت منہاس🦅 :
ino NY asy hi rulna h 😂
2026-09-14 18:46:04
0
imranali007 :
کون کون نبیﷺ کا فین ہیں ❤️🥺
2026-09-14 17:54:08
92
🇵🇰 :
سب ڈرامہ ھے لوگ نہی نکلے لاہور عام دن کی طرح ٹریفک رواں دواں
2026-09-14 17:18:52
127
Mian Nasir :
2026-09-14 17:14:34
82
H.M.S :
زیادتی ہے ایک صوبے کہ منتخب وزیر اعلٰی کہ ساتھ ایسا رویہ نہی ہونا چاہئے ثابت کیا ہے اس گورنمنٹ نے کہ یہ واقعی فارم 47 والے ہیں
2026-09-14 18:16:34
18
Mussarat Aijaz :
لوگ جمع ہو کر احتجاج کیوں نہیں کر رہے😳
2026-09-14 18:08:36
9
chatiq299 :
میں لعنت بھیجتا ہوں پنجاب حکومت پہ جو انہوں نے چار کروڑ عوام کے وزیراعلی کا یہ حال کیا ہے فکر نہ کرو بچوں کے تم نہیں فارم 47 والو
2026-09-14 17:15:19
57
🏁LOFAR JAMIYATI🏁 :
یہ پختون ماء اور بچو کی بدعاء ہیں
مظلوم عوام کی طرف سوچو
چھوڑو عمران
2026-09-14 17:40:10
49
Uzair Mohmand :
یہ بے غیرت پنجاب حکومت ملک توڑنے پہ تلے ہوے ہیں ایک صوبے کے وزیر اعلی کے ساتھ یہ برتاو؟ اتنا ڈسکریمینیشن ؟
2026-09-14 17:40:54
6
Atif علی Khan :
صاف ستھری سڑک دیکھ کر چندیا گیا ھے کہ کدھر جانا ھے
2026-09-14 16:58:35
136
Rubina Faiz :
Very good buhat acha keya punjab police ny. Is k sath
2026-09-14 17:11:03
236
(D C 👻) :
یہی ڈرامے میں کرنے ایا تھا تاکہ عوام میں تھوڑا زندہ رہ سکوں تھوڑا جو اس اور جذبہ لے کے اؤں 27 سے پہلے پہلے یہ سب کر کے اپنی ناکامی اپنی غلطیوں پہ پردہ تو ڈال لیتے ہیں یہ لوگ
2026-09-14 17:27:43
12
To see more videos from user @publicnewsdotcom, please go to the Tikwm
homepage.