@immuhammadsohailafridi: لاہور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کو پنجاب پولیس کی جانب سے اغوا کی کوشش کے بعد لکشمی چوک پر ان کی سیکیورٹی کے بغیر بے یار و مددگار چھوڑ دیا گیا۔ بعد ازاں وزیراعلیٰ فٹ پاتھ پر بغیر سیکیورٹی کے بیٹھ گئے، جہاں کچھ دیر بعد عوام اور ان کی سیکیورٹی ٹیم ان کے پاس پہنچی۔ یہ پانچ کروڑ عوام کے منتخب نمائندے کی توہین اور بے حرمتی ہے، انشااللہ ہر ظلم کا حساب لیا جائے گا۔ پنجاب پولیس کی اغوا کی کوشش اور تمام تر رکاوٹوں کے باوجود وزیراعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی اور کارکنان کے حوصلے بلند ہیں۔ ظلم، جبر اور فسطائیت کے باوجود عوامی مہم اور اسٹریٹ موومنٹ جاری رہے گی۔
Sohail Afridi
Region: PK
Monday 14 September 2026 16:48:28 GMT
Music
Download
Comments
khalidkhan3618 :
میرے وزیر علی کا خیال رکھنا میرے پنجابی بھائیو 🧐🧐🧐🧐🧐
2026-09-14 16:55:02
88
🦅 :
Big fan[Red heart]
2026-09-14 16:50:46
3
شاینہ خان 🫵 :
اللہ جب انسان کو عزت دیتے
47والے کچہ نہیں کرسکتے
2026-09-14 16:55:23
15
Ayesha shehzadi ❤️✨ :
Kis kisko afsos hua mere tarha like Karen
2026-09-14 17:06:44
17
Mahi :
ALLAH inko apny hifz o aman m rakhy Ameen
2026-09-14 16:50:28
19
GHULAM FARID PHOTOGRAPHY :
Mera masoom CM Allah apki hifazat farmaye Ameen Suma Ameen 🥺🤲🏻❤️
2026-09-14 16:49:59
89
💫☠️ TOOR BAZZ💫☠️ :
تیری ایمانداری کو سلام سہیل بھائی 🥰ہمارے ہیرو کا خیال رکھنا پنجابی بھائیوں
2026-09-14 16:52:02
57
MALIK MERI JAN❤️🔥 :
allah app ko jafzo aman ma rakhe
2026-09-14 16:50:49
16
MaRyaM🙈 :
ہمیں ہر اس شخص سے محبت ہے جو عمران خان کے ساتھ وفادار ہے
2026-09-14 16:54:04
16
Mahaz~Hamdard :
لاہور والوں کدھر ہو مرشد کے وزیراعلی کی حفاظت کرو 😭😭
2026-09-14 16:59:00
16
♥ 𝓜𝓐𝓝ص𝓡 ♥ :
پیار کرو اپنی نبی ص کی ساتھ
2026-09-14 16:51:34
14
Domanza king :
سہیل آفریدی حکومت کا آدمی ہے صرف عوام کے لئے چال ہے
2026-09-14 17:02:08
7
🌿𝑀𝓇𝒪 𝒜𝓊𝓇𝒶𝓃 𝒵𝒪𝑜💫 :
:یاللہ سہیل آفریدی کے حفاظت فرمائے
2026-09-14 17:04:15
6
Ali khan :
Imran Khan zida bad❤️❤️❤️
2026-09-14 16:59:06
1
🇦🇫♡𝗧𝗮𝘆𝘆𝗮𝗯♡🇦🇬 :
great leader Imran Khan 🙌
2026-09-14 16:51:02
1
IRON ⚜️ :
koye h Jo mujhy rent send kary mujhy b Jana h yahan 🥹
2026-09-14 16:50:30
2
😊 نـیـــــــازی 😊 :
mare I'd Dekho love you
2026-09-14 17:00:08
1
MaRyaM🙈 :
تیری ایمانداری کو سلام سہیل بھائی 🥰
2026-09-14 16:53:50
8
سالار خان اچکزئی ❤️ :
لاہور والوں ہمارے شہزادے کا خیال رکھو🥺
2026-09-14 16:56:12
7
🇧🇷🇵🇰💃 :
Shame on Punjab government and Punjab police 🖐️
2026-09-14 16:51:23
18
HASNAINBALOCH :
سر جی حفاظت میں ہیں سر میں اپ سے ملنا چاہتا ہوں
2026-09-14 16:50:18
13
『A★S』🐺 :
agar adil Bazi sat ha to muja koi dar ni CM ka 😎 love you bazi Sahab 🫶🏼
2026-09-14 16:51:26
8
SANA TIK TOK :
I love you sohil Afridi
2026-09-14 16:52:16
14
To see more videos from user @immuhammadsohailafridi, please go to the Tikwm
homepage.
© 2021-2026 TikWM. All rights reserved.