@naa_shanaas: "زندگی ایسا دریا ہے جس کے اندر اترنے کے لئے آپ کو اپنا پل خود ہی بنانا پڑتا ہے۔ وہ پل آپ کے علاوہ آپ کو کوئی نہیں بنا کر دے سکتا۔ آپ کو راستے بتانے والے بہت ملیں گے لیکن ایسا کوئی نہیں ہو گا جو آپ سے قیمت وصول کئے بغیر آپ کے لئے کچھ کرے۔ اس لئے اگر آپ کو راستہ معلوم ہے تو "کیوں" کا لفظ استعمال کئے بغیر چلنا شروع کر دیں۔نہایت سادہ لفظوں میں کہا جائے تو نطشے کہتا تھا "ہر انسان خود اپنے اندر ہی مکمل ہے، اس کی طاقت اسی کمزوری خود اس کی ذات ہے" نایاب وہ لوگ ہیں جو اپنے دوستوں کے خطرناک ترین رازوں کی تجارت نہیں کرتے ہیں، جب وہ گفتگو کے لیے کوئی موضوع نہیں ڈھونڈ پاتے۔ میں اب تک تاریکی میں تھا، تین قدم ایسے اٹھائے میں نے جن کی وجہ سے میں نے خود کو جنت میں پایا میرا پہلا قدم تھا معیاری سوچ رکھنا، دوسرا قدم تھا نفیس الفاظ بولنا اور میرا تیسرا قدم تھا اچھے عمل ❤️کرنا۔"— فریڈرک نطشے #ناشناس #gowithtrend #fyp #foryoupage #viral @ɴᴏsᴛᴀʟɢɪᴄ⁵⁰⁸🍁 @︎᭄ꢺahil𝄟 @𝘿𝙖𝙣𝙣𝙮 @ʀɛɮɛʟ 🎭 @🎀🕯️