@m_brethoo: زندگی صرف کمانے اور جمع کرنے کے لیے نہیں ہے۔ اگر آج جو کچھ ہے اسے انجوائے ہی نہ کر سکیں تو پھر فائدہ کیا؟ یہ زندگی آپ کی ہے — دل کھول کر جئیں، خوش رہیں، اور لوگوں کو باتیں کرنے دیں۔ 😉 @king wazir🇵🇸💸 @🦋🥀𝚃𝚊𝐡ĺ𝖗ķ𝐡𝚊ᶰ🥀🦋 @M A N A Y 🌙 @M din [MD] @Akbar_Wazir #Trending #song #foryou