@broken.heart9834: ڈر گئی ہوں ڈر گئی ہوں میں واقعی تم سے تم بولو گے تو میرا دل دکھاؤ گے 🫵💔مجھے اذیت دو گے میری روح کو اذیت دو گے ذرا بھی نہیں سوچو گے کہ مجھ پر کیا گزرے گی 😭😭😭دل کرتا ہے میرا تم سے بات کرنے کو لیکن اب بات نہیں کروں گی 🤌😭کیونکہ تم نے مجھے میری روح کو اتنی اذیت اتنی تکلیف دی ہے میرے دل کو کہ میں سوچ بھی نہیں سکتی 😭😭😭😭مہمانتی ہوں میں نے پورے سلوک کیے تم سے میں نے تمہیں تکلیف دی لیکن میں ایسے میں نے کبھی ایسا نہیں کیا ایسی اذیت نہیں کہ تمہاری روح کو چوٹ پہنچے تم جینے کے قابل نہ رہو تمہیں سانس لینا نہ ائے تمہارا دم گھٹنے لگ جائے ۔لیکن تم نے ایسا کیا مجھے زندہ لاش بنا دیا مجھے جیتے جی مار دیا مجھے اذیت دی جو میں کبھی برداشت نہیں کر پا رہی ۔اس کے باوجود بھی ایک زندہ لاش بن چکی ہوں اور دیکھنا میرا خدا تم سے حساب لے گا میرے ایک ایک انسو کا میری ایک ایک تڑپ کا میری ایک ایک ذلت کامر یہ ایک ایک رسوائی کا دیکھ لینا میرا خدا تم سے ہر چیز کا حساب لے گا ☝️☝️☝️☝️😭😭😭😭😭اور تمہارے دل میں ایسی گھٹن پیدا کرے گا تمہارے لیے سانس لینا مشکل ہوگا اور تمہارے لیے جینا عذاب ہوگا اور تمہارے لیے مرنا حرام ہوگا تمہارا لیے یہ زندگی ایک عذاب بن کر رہ جائے گی اور میں تمہیں کہیں بھی میسر نہیں ہوں گی انشاءاللہ دیکھنا یہی میرے رب کا انصاف ہوگا امین اور تم ساری زندگی میرے لیے تڑپو گے سسکو گے مجھے ڈھونڈو گے پاگلوں کی طرح اور میں تمہیں کہیں بھی نہیں ملوں گی انشاءاللہ امین یا رب العالمین 🤲🤲🤲🤲😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
me to puri tot Gai hun ab andr se k mjhe me chalne ki bhi taqat nhi he sabr nhi arha usko agr ki c or k ps jana tha to AK br Khushi se Keh deta me Jane deti ase lehjy rkh k ilzam lga k kia Mila yr Usy 😭😭
2026-09-15 11:01:03
2
my love my self respect :
dhoka Milne k bad 2 year's qbristan me rha hoon me is qdar iziyat me chla geya tha me
2026-09-15 13:58:55
0
duafatima :
same same mara hall howa ASA 😭😭😭😭 hyyy allah suber Dy 😭😭😭😭😭😭