@071azizafridi: Read Caption... 💔✨ دنیا کہتی ہے "اب بہت دیر ہو چکی ہے" مگر اللہ کے ہاں دیر سویر کچھ نہیں ہوتی زلیخا نے سب کچھ ہار دیا تھا محل، شہرت، عزت، جوانی... لوگ کہتے تھے "پاگل ہو گئی ہے" مگر وہ صرف ایک نام لیتی رہی "یوسف" اور دیکھو اللہ نے کیا کیا... بوڑھی زلیخا کو جوانی بھی دی عزت بھی دی، اور یوسف بھی دے دیا تو پریشان مت ہو جو تمہارا ہے وہ تم سے کوئی نہیں چھین سکتا بس یقین اور صبر رکھو اللہ بہترین وقت پر بہترین عطا کرتا ہے ❤️ #زلیخا #یوسف_زلیخا #AzizAfridi #اللہ_پر_بھروسہ #صبر_کا_پھل