@hizbullah111pak: #بدل_رہا_ہے_بنوں_گل_بدل_رہا_سوکڑی شکریہ درانی خاندان شکریہ جمعیت علماء اسلام سابق وزیر اعلی جناب الحاج اکرم خان درانی صاحب کے فنڈ اور سابق ایم پی اے جناب اعظم خان درانی صاحب کے اعلان کردہ ترقیاتی کام سوکڑی کریم خان بنوں میں جمعیت علماء اسلام یونین کونسل سوکڑی ٹو کے چیئرمین ملک اسفندیار خان۔ جنرل سیکرٹری ملک گوہر حیات خان۔ قاری امداد اللہ صاحب ولایت اللہ ماما ملک مجاہد خان اور جمعیت علماء اسلام کے کابینہ کی نگرانی میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے۔ یاد رہے تمام ضلع بنوں جاری ترقیاتی کام سابق ایم پی اے جناب اعظم خان درانی صاحب کے پی ایس سمیع اللہ خان مسلسل نگرانی کررہے ہیں۔