ہائے جان سچ،تم کتنی اچھی ہو نا،مجھے کتنا چاہتی ہونا،اور یہ چاہت کتنی سندر ہے نا،جیسے پھول کی خوشبو،جیسے بہار کی جلترنگ،جیسے جان کی امان،جیسے تم مجھے چھو لو،جیسے میں تمہاری دھڑکن بنجاؤں،ہائے مس یو سویٹی،ایوری ڈے ایوری نائٹ،ایور دین ہینس ناٹ نیوردلیس،لو یا۔