@immuhammadsohailafridi: لاہور اسٹریٹ موومنٹ! پنجاب کی جعلی حکومت اور پنجاب پولیس کی تمام تر فسطائیت، ظلم اور جبر کے باوجود لاہور کی سڑکوں پر دفعہ 804 نافذ ہے۔ لاہور کے عوام نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ تمام تر دباؤ، ظلم اور جبر کے باوجود وہ آج بھی اپنے کپتان عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر اور ثابت قدم کھڑے ہیں۔ لاہور کی سڑکوں اور گلیوں میں پارٹی کے پرچم لہرا رہے ہیں، جبکہ کارکنان کے عمران خان کے حق میں نعرے گونج رہے ہیں۔
Sohail Afridi
Region: PK
Monday 14 September 2026 17:50:53 GMT
Music
Download
Comments
ROOHULLAH 72 🇦🇨 :
جن کا وزیراعظم اج بھی عمران خان ہے اس کو میری طرف سے السلام علیکم
2026-09-14 18:12:47
121
((,Bî|ã| kìñg ⁷⁸⁶★®♪♪)) :
Great leader lmran khan ✌️
2026-09-14 18:10:24
26
ZAHID ALI MARWAT📈💸 :
لاہور کی عوام نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ جبر اور ظلم کے باوجود اپنی سہیل آفریدی اور عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے
2026-09-14 18:08:54
148
It's Muskan 🚩🦅 :
ignore nhi krna 😭🥹
2026-09-14 18:09:29
93
عاشی🌚 :
jis ke sth Allah ho uska police kuch nhi begar sakti
2026-09-14 18:08:44
55
🤑 Mr Alam🤑 :
لاہور والوں ہمارے شہزادے کا خیال رکھو🥺
2026-09-14 18:09:03
25
NR 👑 :
Shame on maryum
2026-09-14 18:10:29
8
🖤❤️🥀𐑖𝓾ℚ𐌼āⲡ🥀❤️🖤 :
first comment
2026-09-14 18:06:15
5
Iкʀᴀм᭄ṪíкṪơк1 :
I love you khan sab
2026-09-14 18:06:29
5
♥ لالہ سدھیر ♥ :
Love You
2026-09-14 18:07:39
9
UMERDRAZ UMERDRAZ :
love u sir 💗
2026-09-14 18:08:16
5
م؟🇦🇫 :
یا اللہ ہمارے شہزادوں کا خیال رکھنا❤️🥹
2026-09-14 18:28:31
11
Ayesha :
Allah ap ky hifzat farmayea Ameen 🤲🏻❤️😘
2026-09-14 18:09:57
13
🥰 پاکستان تحریک انصاف 🥰 :
love you khan sab😢
2026-09-14 18:08:37
2
Sajid Khan 804 :
imran Khan PTI 💪🇧🇫
2026-09-14 18:14:29
8
جابر کھوسہ :
انشاء اللہ عمران خان رھا ھوگا
2026-09-14 18:07:48
7
HAMZA saiTh :
@:یا اللّٰہ سہیل آفریدی کی حفاظت فرما آمین
2026-09-14 18:07:55
22
𝑨𝒍𝒊 𝑨𝒇𝒓𝒊𝒅𝒊 🇩🇪 :
سب مل کر نکلو اپنے حق کے لیے۔ ورنہ غلامی آپ کا مقدر بن جاے گی
2026-09-14 18:08:55
15
Domanza king :
ہمیں پہلے بھی بتایا تھا کہ آپ لوگ خواب دیکھا تھا ہے کہ عمران خان رہا ہوں جائے گا لیکن ایسا ہرگز نہیں ہے
2026-09-14 18:09:08
29
Chaduhary Hasnain ❤️ Official :
Allah ap ky hifzat farmayea Ameen 🤲🏻❤️😘
2026-09-14 18:07:29
15
To see more videos from user @immuhammadsohailafridi, please go to the Tikwm
homepage.
© 2021-2026 TikWM. All rights reserved.