@shahzaibik3: #پنجاب حکومت کے جبر کا ایک اور مظاہرہ! 🚨 وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو پٹرول پمپ پر پٹرول دینے سے انکار کیا گیا، جس پر بڑی تعداد میں کارکن جمع ہوگئے اور پٹرول دلوایا۔ عوام اور کارکنوں کے دباؤ کے بعد سہیل آفریدی کا قافلہ اب آگے بڑھ رہا ہے! ✊🏻🔥