He was the person asking guarantees of nawaz sharif life from Imran khan. Now making people fool
2026-09-16 03:32:41
1
Affan Khan :
justice baghwan das jesa bn jty g sb judges retiremnt k bad taqreero se kch nhi hota h g jnb seat pa beth k krty g
2026-09-15 20:33:27
1
بے قصور انسان ☺ :
اپ یقین کریں میں نے پاکستان میں اس جیسا دلیر بہادر جمہوریت پسند انصاف کرنے والا کوئی دوسرا نہیں دیکھا اگر پاکستان میں سارے جج عطر امین اللہ جیسے ہوتے تو یقین کرے اج پاکستان چین امریکہ جاپان سے بھی اگے ہوتا
2026-09-14 23:17:47
22
muniamabdul :
production of Marshall ah
2026-09-15 00:06:55
3
Rana Faisal :
He is one of the culprit of his time, while in regime changing
2026-09-15 06:06:17
3
Zia UI Haq 🔥 :
جج صاحب حاجی بنے کی ناکام کوشش مت کریں جب آپ ریٹائر ہوتے ہیں تب آپ کو آئین یاد آتا ہے آپ کو یہ سب باتیں اس وقت اپنے جوڈیشل آرڈر میں لکھنے چائیے تھے اور عزت سے استعفیٰ دے کر گھر جانا چاہیے تھا
2026-09-15 08:44:33
11
Ahmad_Legado :
اطہر من اللہ صاحب، اصل خرابی 9 اپریل 2022 کی اُس رات سے شروع ہوئی تھی، جب آپ نے رات گئے عدالت کے دروازے کھولے اور اسٹیبلشمنٹ کے آلۂ کار بن کر عمران خان کی حکومت کے خاتمے کی راہ ہموار کی۔
جب آپ خود کرسی پر بیٹھے تھے تو انصاف کا علم بلند کرنے کے لیے آپ نے کیا کردار ادا کیا؟ اُس وقت نہ آئین یاد آیا، نہ انصاف، نہ عدلیہ کی آزادی۔ آج دوسروں کو اصولوں کا درس دینا یقیناً آسان ہے۔
2026-09-15 07:03:06
17
Engr.Ramzan Aziz :
lanat eastblishmnt k kalay qanoon pr
2026-09-15 02:03:46
2
NIAZI :
Well said Sir,
but you are very LATE,
2026-09-15 03:42:59
1
قیدی نمبر 804 :
Ab bolne ka kiya faida
2026-09-15 05:11:19
14
muhammad younis841 :
رات 12 بجے عدالت اسی نے ہی کھولی ھھی
2026-09-15 09:44:04
10
Khalid :
اب یہ اس طرح کی باتیں کرنے کا کیا فائدہ ہے اگر موقع پر نہیں کی گئی
2026-09-15 08:04:21
11
دستگیر زرعی فارم دیپالپور🚜 :
AP jnb rhy hin AP ny bhe to yhe kea h
2026-09-15 02:29:29
3
M A Khan :
12 baje adaalat kis ne kholi
2026-09-15 05:39:14
6
Samar Salon Ikhlaspur :
خدا کے واسطے متحد ہو جائیں سر
2026-09-15 03:03:13
7
indibell :
judges politicize them
2026-09-15 02:48:13
2
❤❤❤❤ :
اب ھیرو بننے کا وقت گیا
2026-09-15 01:37:58
7
Ali Gujjar :
Sir ap ny kya kia
2026-09-15 03:57:07
2
MuzamilBaloch :
Allah pak ny ap logon ko Kursi di ke Ap As Mulk me Insaaf krein gain Lekin Afsoos aj Humarey Judges Kiya kr Rahy hain poori Taraha sohlat Kaari kr Rahi Courpation walon ki Afsoos 😭😭😭😭😭
2026-09-15 02:34:57
5
Pakistan :
عسکری ججز
2026-09-15 02:22:30
4
Muhammad imran :
kea fahda jb seat pay thy tb to insaf kea ni ab hmy q bata rahy ho
2026-09-15 05:02:36
3
Syed Amjad Khan :
جب آپ کرسی پر تھا 🤔😢 آپ نے کیوں عمل نہیں کیا ۔
ابھی یہ باتیں کرنے کا کیا ضرورت ہیں 🤔😢😰
2026-09-15 11:20:04
3
[S,R]Orakzai :
ایسا لوگ جب یہ سیٹ پر بیٹھ ہو تو ان لوگوں اس مفاد کے لے لڑائی لڑتے ہیں
نہ کہ اپنے ادارے کی تقدس رکھتے ہیں
یہ وہی جج ہے جس نے عمران خان کی حکومت گرنا کے لے 12 بجے عدالت کھولی تھی
2026-09-15 04:41:26
1
safdar javed :
عمران خان کو نکالنے والوں میں یہ بھی شامل تھا آج باتیں کر رہا ہے
2026-09-15 14:28:33
1
Sharif Jubran :
جلا ہوا کارتوس ہے وہ بھی عسکری
اس سے کوئی فائدہ نہیں ہے صرف ہماری بے بسی کا خون جلنے کے علاوہ
2026-09-15 13:07:52
1
To see more videos from user @ishq.e.imrani, please go to the Tikwm
homepage.