Jemima no more khan ok so she can do what she want
2026-09-18 06:34:58
0
zainabiman9900 :
اس نے 22 سال اپنے اور خان کے بچوں کا خیال کیا بچے اپنے قابل ھو گے آگر شادی کر لی کوئی برائی نہیں ھے
2026-09-15 06:15:12
702
💫شائستہ سید💫 :
جمائما کی عزت کبھی کم نہیں ہوگی کیونکہ وہ عمران خان کی عزت کرتی ہے باقی اچھا کیا اس نے شادی کرلی😞😞😞 زندگی میں کوئی خوشی اسے بھی ملنی چاہیے😞😞 پہلی تو ہم نے لے لی
2026-09-18 04:54:27
125
silant🤫 :
bura lga pr us ka Haq hai
2026-09-17 12:56:31
144
mubashirbarahvi :
اور خان کے بچوں کا خیال کیا بچے اپنے قابل ھو گے آگر شادی کر لی کوئی برائی نہیں ھے
2026-09-17 07:37:25
122
✨𝑴𝑰𝑺𝑩𝑨𝑯 𝑯𝑨𝑫𝑰✨ :
جمیما گولڈ اسمتھ کی دوسری شادی پر تنقید کرنے والوں کو یہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ انہوں نے اپنی زندگی کے کئی اہم سال عمران خان کے بچوں کی پرورش اور تربیت میں گزارے۔ طلاق کے بعد بھی انہوں نے اپنے دونوں بیٹوں کو سنبھالا، پالا پوسا اور ان کی بہتر تربیت کی۔ اگر وہ چاہتیں تو اپنی ذاتی زندگی کا فیصلہ بہت پہلے کر سکتی تھیں، لیکن انہوں نے پہلے اپنے بچوں کی ذمہ داری کو ترجیح دی۔ آج، اتنے برس بعد، اگر انہوں نے اپنی زندگی کا نیا سفر شروع کیا ہے تو اسے تنقید کا موضوع بنانے کے بجائے ایک ذاتی فیصلہ سمجھنا چاہیے۔ کسی عورت کا اپنے بچوں کی ذمہ داریاں نبھانے کے بعد اپنی زندگی میں آگے بڑھنا نہ جرم ہے اور نہ ہی اس کی سابقہ قربانیوں کو کم کرتا ہے۔
2026-09-17 13:54:29
37
sameera :
I’m so happy for jemima. She deserves all the the happiness in the world.
2026-09-18 17:45:46
2
مشکی 💫✨🩶 :
good step us ki life thi us ka Haq tha
2026-09-18 03:04:36
2
ch Usman Muhammad🐅 :
@ɪɴᴛᴇʀɴᴀᴛɪᴏɴᴀʟ ᴘʟᴀʏ ʙᴏʏ 🖤:جمیما گولڈ اسمتھ کی دوسری شادی پر تنقید کرنے والوں کو یہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ انہوں نے اپنی زندگی کے کئی اہم سال عمران خان کے بچوں کی پرورش اور تربیت میں گزارے۔ طلاق کے بعد بھی انہوں نے اپنے دونوں بیٹوں کو سنبھالا، پالا پوسا اور ان کی بہتر تربیت کی۔ اگر وہ چاہتیں تو اپنی ذاتی زندگی کا فیصلہ بہت پہلے کر سکتی تھیں، لیکن انہوں نے پہلے اپنے بچوں کی ذمہ داری کو ترجیح دی۔ آج، اتنے برس بعد، اگر انہوں نے اپنی زندگی کا نیا سفر شروع کیا ہے تو اسے تنقید کا موضوع بنانے کے بجائے ایک ذاتی فیصلہ سمجھنا چاہیے۔ کسی عورت کا اپنے بچوں کی ذمہ داریاں نبھانے کے بعد اپنی زندگی میں آگے بڑھنا نہ جرم ہے اور نہ ہی اس کی سابقہ قربانیوں کو کم کرتا ہے۔
2026-09-17 19:40:18
11
user934939996.A Hussain 631 ا :
Shadi Us Right Hy
2026-09-18 09:30:28
1
Misbah Nisar :
acha he us ki zindgi he
2026-09-18 18:13:20
6
silent girl karachi :
I m a very hurt 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
2026-09-17 22:05:46
1
mr.salmanali99 :
خان صاحب جیل سے باہر ا جاتے تب جا کے شادی کر تی تو زیادہ بہتر ہوتا اب جب خان صاحب کو اس بات کا جیل میں پتہ چلے گا تو وہ بہت زیادہ ہارٹ ہوں گے
2026-09-17 18:28:31
8
raeestariq50 :
2026-09-17 07:47:50
17
masato :
uska haq tha us n khan k bchon ki kfalt k wkt aisa ni kia bchy jwan hoy tb ki to dukh kesa
2026-09-17 12:56:38
6
shakiranwar :
yohtiooo ko naya papa Mubarak ho 😂😂😂hum datt k khra Hy koopi taan 😂😂hum Khan ko 2050 my wazeerazam dekh rhy hin waoooo yothiaa logic 😂😂😂😂😂😂
2026-09-15 09:24:11
9
Salmankhan :
2026-09-15 15:10:31
16
🇦🇪وزیͫــͣــͥــر✨🇵🇰 :
Brother ya Har larke our larka ka Hak ha moja Bora Laga lakin khan Saib ma Be shadi Kia ta Ak nahi Do Shadi Kia ta As larke ko Be Hak ha ❤️love you Imran khan mare Jan ha ❤️❤️❤️
2026-09-18 15:23:50
5
🌺 SULTAN🌺 :
اس نے 22 سال اپنے اور خان کے بچوں کا خیال کیا بچے اپنے قابل ھو گے آگر شادی کر لی کوئی برائی نہیں ھے
2026-09-17 12:03:13
7
Uma Ayesha :
bilkul acha laga ha
2026-09-18 09:17:07
15
Aroma :
acha laga oska hak hai
2026-09-17 10:34:19
69
Mohsin Abbas :
اپ یہ بھی بتا دو کہ مریم نواز نے کتنے عرصے سے کیپٹن صفدر کو چھوڑا ہوا ہے
2026-09-15 15:56:47
27
شہزادی صاحبہ :
Bht Acha kya
2026-09-17 12:37:13
24
butterfly🦋 :
Imran Khan zindabad I love you
2026-09-15 17:10:20
14
To see more videos from user @rizwanali_2730, please go to the Tikwm
homepage.