Actually Pakistan has no power at all not anymore ………….regional Pakistan publicly Muslim powers only but economically finsh now I agree with you fake government
2026-09-17 07:20:48
0
bhatti :
ab bhe bhir neklo
Imran khan ka dour me tum log ni nekly
ab bhe waqt ha
shi khy rhy ho ap
2026-09-17 09:52:28
0
Muhammad Farooq Janjua786 :
Maher sahib very good sir AP NY bilkul thek kaha video bnaty Raha Karen please ok
2026-09-16 03:01:41
1
Saleem :
جتنے زیادہ صوبے ہوں گے اتنے زیادہ کرنل جو ہے وہ ڈیوٹی پہ لگ جائیں گے اتنے زیادہ کور کمانڈر ڈیوٹی پہ لگ جائیں گے اتنے زیادہ میجر جنرل کو اور میجر وغیرہ یہ سب ڈیوٹی پہ لگ جائے جتنے زیادہ صوبے ہوں گے فوج اتنی زیادہ کمائی کرے گی بس یہی سب سے بڑی
2026-09-15 12:52:51
111
al aseel007 :
کیا باقی فوج خاموش بیٹھے گی۔
2026-09-15 10:15:01
29
nawaz :
بل کول بھائی جان آپ سچ کہا رہا ہے پاکستانی عوام کو چاہیے سب نیکلے اپنے حق کے لیے فوج کو سیاست سے نکل نہ ہو گا
2026-09-15 11:17:14
44
qaiser jutt :
2026-09-15 07:49:06
46
Mayo Khan :
you r right 100%
2026-09-15 22:06:22
1
user5802670203612 :
ماشاءاللہ بہت اچھا بیان کیا اس بھائی نے سچ بات کی ہے پاکستان کو ٹوٹ نے سے بچا لو
2026-09-15 11:47:39
20
Waheed Shabbir Mughal :
کیا اج تک اس فوج نے ملک کے لیے کچھ اچھا کیا ہے؟
2026-09-15 14:22:25
26
Hayatullah khan :
پھر اسکے بدلے جرنیل کو کیا ملتا ہںے ویسے یہ سوال مجھے بے چین کرتا ہںے۔
قائل کردو ! مشکور ہںونگا
2026-09-15 17:03:07
5
abdul manan :
absulotly right sir
2026-09-17 06:25:03
0
Muhammad Abbas :
i love you Imran khan
2026-09-15 08:36:24
24
Nisar Malik :
Agreed
2026-09-17 02:09:32
0
Khan ki Supporter ❤️🇨🇦 :
2026-09-15 11:08:57
10
Abdul Aziz :
you are right.
2026-09-15 09:27:01
7
Irshad Khan :
baat bilkul theek hai Sahi kah rahe hain aap
2026-09-15 07:47:27
6
muhammadghafoor591 :
you're right Sir
2026-09-15 09:54:06
6
🤩😉😝Choti C Duniya 🥳🙃🫠🌍✨ :
2026-09-15 08:26:52
5
Shafi :
2026-09-15 11:07:50
6
Abdullah Chandio407 :
2026-09-15 16:54:16
6
Aleem Iqbal :
سر۔۔آپکی بات میں وزن ہے۔۔۔۔یہ تو پھر وہی فارمولا ہوگا۔۔۔Divide & rule....
2026-09-15 15:15:04
7
abdulwarisbangash :
اتنے سارے جرنیلوں میں چند بھی محب وطن نہیں ھیں۔جو ملک کو تباہی کی طرف لے جانے والوں روکیں۔ھم ھمیشہ امریکہ سے ڈکٹیشن لیں گے۔یا ھماری فوج ھمیشہ نواز خاندان کی کونڈی بنی رھے گی۔ایک مریم نواز نے سارا سسٹم برباد کرکے رکھ دیا۔عاصم منیر صاحب کو کیا ھو گیا۔کیوں ملک کو تباہی کی طرف لے جا رھے ھیں۔
2026-09-15 16:59:04
5
said Noor :
2026-09-15 13:43:56
6
sarfrazumar4 :
آپ بلکل غلط بات کر رہے ہو پوری دنیا میں زائد صوبے بنانے سے ملک مضبوط ھوئے ھیں آٹھارویں ترمیم کی وجہ سے چاروں صوبوں میں لسانیت اورتعصب پھیلا ھے جس کا فایدہ اٹھا کر غیر ملکی دشمن ایجنسیوں نے صوبوں میں الیدگی پسند تنظیموں کو ابھلرہ کیا موجودہ اسٹبلشمنٹ ان تنظیموں کو کمزور کرنے کے لئے چھوٹے صوبے بنانا چھتی ہے اسلئے ملک دشمن صوبے بنانے کے خلاف ھیں۔انٹرنیشنل حالات کی وجہ سے فوج باہر مصروف ہے ھمکو اسوقت فوج کو سپورٹ کرنا چاہیے کیونکہ ملک ھے تو ھم ھیں اندرونی معاملات کو ھم بعد میں آپس میں مل کر حل کر لینگے برآے مہربانی لوگوں کو گمراہ نہ کریں ۔
2026-09-16 09:43:46
0
To see more videos from user @malikabdul592, please go to the Tikwm
homepage.