@editsvido1: پاکستان انڈر 19 جیتا ہوا میچ ہار گیا پاکستان کو آخری 20 گیندوں پر صرف 25 رنز درکار تھے اور 5 وکٹیں باقی تھیں۔ کریز پر حمزہ ظہور 86 اور حسنین عباس ڈار 56 رنز پر موجود تھے، لیکن دونوں اہم بلے باز ایک ساتھ آؤٹ ہوگئے اور پاکستان ہاتھ میں آیا ہوا میچ ہار گیا۔ ایسا موقع دوبارہ شاید ہی ملے#viral_video #foryourpage #pakistancricket #videorepost #unfreezemyaccount #plezvidoreps