@s_with_strings: _"ٹوٹا تو تھا، مان لیا"_ _"پر مٹی میں نہیں ملا"_ _"ہر زخم سے ایک سبق چُنا"_ _"ہر آنسو سے طاقت پی"_ _"اب آواز میں لرزش نہیں"_ _"کیونکہ میں خود اپنا سہارا ہوں"_. #creatorsearchinsights #relatablepostideas #foryoupage #fypシ #viral_video