@bhallu8606: "بے شک اللہ کسی جان کو اس کی طاقت سے بڑھ کر تکلیف نہیں دیتا۔" (سورۃ البقرہ: 286) جو بوجھ تم اٹھا رہے ہو، اللہ جانتا ہے تم اسے اٹھا سکتے ہو۔ 🤍 یا اللہ! ہمارے دل کو مضبوط اور آسانی عطا فرما۔ آمین۔ 🤲🏻 #foryoupage #viraltiktok #islamicstatus #sadislamic #aestheticvideos