:یہ عشق بھی عجب احساس رکھتا ہے
جو تڑپ میں بھی سکون دے جاتا ہے
2026-09-16 06:21:46
2
Laila Jan :
right
2026-09-16 14:40:18
5
Alihasan :
wh Kya bat ke he❤️❤️
2026-09-16 03:49:11
3
It's Queen 👑 :
👌wa
2026-09-16 03:17:18
4
💗Rajpoot Girl😊 :
2026-09-16 19:24:16
3
NOVEL GIRL 🥀🍂 :
wah g
2026-09-15 18:29:03
5
😇😇Islam ki Shazadi 😇😇 :
hyeeee
2026-09-17 12:09:57
2
Muhammad saqib :
....Z
2026-09-15 19:35:30
3
JᴜᴛᴛZᴀᴀᴅɪ🫠 :
waaah waaah waaaah waaaah Kamal zabardast 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-15 12:32:04
11
Four -Souls 🥀🖤 :
نہ جانے کون تیرے اتنے قریب آگیا ہے کہ
میرے ہونے نہ ہونے سے تمہیں اب کوئی فرق نہیں پڑتا؟
2026-09-16 19:37:23
4
𝐈𝐭𝐱___𝐌𝐮𝐠𝐡𝐚𝐥.757 :
❤️کسی کے عیب کو تو بے نقاب نہ کرنا
خدا کرے گا حساب تو حساب نہ کر
بری نظر سے نہ دیکھ مجھ کو دیکھنے والے
میں لاکھ برا سہی توں اپنی نظر خراب ہے🔥
2026-09-16 11:44:17
3
luqman ali 289 :
hyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyy
2026-09-16 13:30:56
1
🚩🚩🚩AHMAD ,SHAHZAD pusio,🫅 :
hay 🥺🥺🥺🥺
2026-09-15 16:37:16
3
sikander123 :
:خسارہ بس وہ نہیں ہوتا جو انسان کی جیب خالی کر دے اصل خسارہ تو وہ ہوتا ہے جو آپ کا دل خالی کر دے۔
پیسے دوبارہ آسکتے ہیں، چیزیں بھی دوبارہ مل سکتی ہیں، مگر کچھ لوگ، کچھ احساس، کچھ سکون اور کچھ رشتے اگر دوبارہ چلے جائیں، تو پھر دوبارہ ویسے نہیں لوٹتے۔
اسی لیے ہر ٹوٹا ہوا انسان غریب نہیں ہوتا، اور ہر مسکراتا ہوا انسان خوش نہیں ہوتا۔
بعض خسارے ہمارے اندر ہوتے ہیں،
اور وہی سب سے زیادہ تکلیف دیتے ہیں.
2026-09-17 04:45:10
1
Hassan ali :
💯
2026-09-16 09:08:12
0
To see more videos from user @ali.555488, please go to the Tikwm
homepage.