In sha Allah , always ready for saudia , till our last breath .
2026-09-15 05:11:54
1
💖khan💖 :
اقامہ فیس کے بارے میں کسی کو پتہ ہے
2026-09-15 13:53:44
24
user4604574352095 :
mashallha khadam Harman sharfan love you. love 💗 you. like you. respect you. my Allah bless you. inshallah. All. Pakistani. sports. you
2026-09-15 15:08:07
2
Niazali Shah :
@جب سے میں پیدا ہوا ہو یہ بات سمجھ میں نہیں آئی ہم کھڑے ہے اسکا کیا مطلب ہے اگر بیٹھ جائیں تو صحیح نہیں ہوگا تھک گے ہونگے
2026-09-15 12:24:25
17
زبیر اعوان :
انشاء اللہ ہماری جان مکہ پاک اور مدینہ پاک کیلئے اوداس سعودی دھرتی کیلئے جہاں میرے آقا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم اور ان کے پیارے صحابہ کرام نے اپنے قدم مبارک رکھے ہیں ہمارے سب پاکستانیوں کی جان حاضر ہے
2026-09-15 08:48:10
25
Faiz Hussain Azad Kashmir taPn :
2026-09-15 11:44:52
9
M irfan :
انشاءاللہ ہر وقت سعودی عرب کہ لئے جان دینے کو تیار ہیں
2026-09-15 10:28:42
16
𝕄.ℤ𝕦𝕓𝕒𝕚𝕣❤𝕊 :
اپنا ملک ٹھیک کرو سعودی عرب کو چھوڑ دو
2026-09-15 17:28:36
2
user1883339673853 :
I'm also Indian Muslim I also defense in Saudi Arabia
2026-09-15 10:32:48
3
𝐇𝖆𝔪𝔪as.قريشې :
مکه مکرمه مدينه کیلے قربان باقی
خلی ولی
2026-09-15 13:26:48
1
FANOOS KHAN :
سعودی عرب نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کی مدد کی ہے اور کررہا ہے
پاکستان پر جب بھی مالی مشکلات آئے ہیں سعودی عرب نے ہمیں مایوس نہیں کیا ہے۔۔۔
سعودی عرب میں لگ بھگ تیس لاکھ پاکستانی رہائش پذیر ہیں جو اپنے بچوں کیلئے روزی کما رہے ہیں اور یہی پاکستانی قیمتی زرمبادلہ پاکستان بھیج رہے ہیں
اس مشکل گھڑی میں ہم سعودی عرب کے ساتھ ہیں
سعودی عرب زندہ باد 🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦
پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
2026-09-15 06:50:07
7
Rana Salamat :
:لبيک لبيک لبيک
2026-09-15 18:02:18
2
Muhammadjameelchakrani3 :
Ameen suma Ameen
2026-09-15 16:05:12
1
عظیم حسن زئ :
آمین
2026-09-15 15:54:58
1
گمنام 👤👤☠️ :
انشاءاللہ
2026-09-15 07:47:10
7
علی کا شیر👑 :
سعودی عرب ہم پاکستانیوں کو اتنا ہی عزیز ہے جتنا کہ سعودی لوگوں کو سعودی عرب ایک تو مکہ مدینہ ہے دوسرا اللہ رب العزت نے اس ملک سے ہمارا رزق کا سلسلہ جوڑ رکھا ہے ہماری جان و مال سعودی عرب کے لیے حاضر ہے خون کے آخری قطرے تک اس پاک سرزمین کا دفاع کریں گے 👑❤😘💓❤
2026-09-15 12:10:40
7
Muhammad yaseen :
انشاء اللہ انشاء اللہ انشاء اللہ انشاء اللہ
2026-09-15 08:05:19
2
Ahsan Elahi :
inshallah ❤️zaroor
2026-09-15 15:53:37
4
Bakar :
insha ALLAH
2026-09-15 09:10:03
2
Muhammad. Ashfaq🇵🇰🇸🇦 :
انشاءاللہ انشاءاللہ
2026-09-15 07:07:14
2
jawad :
2026-09-15 08:41:18
3
Muhammad Fiaz ķhan :
انشاء اللہ
2026-09-15 08:38:27
3
چوھدری ❤️ :
Insha Allah
2026-09-15 12:31:23
2
Tariq Khawaja :
انشاءاللہ ضرور
2026-09-15 14:19:21
2
Shoaib Habib tanoli :
آمین ۔ یا اللله سعودی عرب کے حالات اچھے کر ہمیں اقامہ کی ٹینشن ہے [Snicker]
2026-09-15 10:39:37
1
To see more videos from user @makkah.harmain.sar, please go to the Tikwm
homepage.