@habib__baloch: اس بات میں ایک گہری حقیقت چھپی ہے کہ ہر بحث جیتنا ضروری نہیں ہوتا۔ کبھی کبھی ہم خاموش اس لیے ہو جاتے ہیں کہ سامنے والا ہماری بات سمجھنے کے بجائے صرف خود کو درست ثابت کرنا چاہتا ہے۔ ایسے مقام پر خاموشی ہی سب سے باوقار جواب بن جاتی ہے۔ حبيب بلوچ 🕊️ #fypシ゚viral🖤tiktok #tiktoklive #irfankhan #1millionaudition #fyppppppppppppppppppppppp