یار اللہ کی شان اسی مسئلے کے بارے میں مجھے پوچھنا تھا اور یہی سامنے آ گیا شکر الحمدللہ اور ایسا ہمارے ہاں ملائشیا میں بہت ہوتا ہے کیونکہ یہاں امام شافعی والے بہت ہیں
2026-09-20 07:25:49
2
Adnan Khan :
ھم کو کیا پتا کہ کوٸی اٸے گا اور ھمارے پیٹھ پر ہاتھ رکھ کر ھمارے پیچے نماز پڑھنا چاھتے ھے یعنی ھم اکیلے نماز کی بھی جماعت کی نیت کر لے یا جو بعد میں کو ٸی اجاٸے اس وقت نماز میں نیت کر لے کوٸی مولانا جواب دے
2026-09-25 06:21:19
2
M.Farooq Khan Mengal :
مفتی صاحب سوال کسے پوچھے
2026-09-19 13:15:50
1
Bakht Munir971 :
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سمیت پوری سعودی عرب میں عرب لوگ جب جماعت کے بعد مسجد میں نماز پڑھنے کیلئے داخل ہوتے ہے تو اقامت کرکے کھڑے ہوجاتے ہیں جہری قرآت کرتا ہے پھر جو جو اتا ہے جماعت میں شامل ہو جاتا ہے، کل فجر پڑھنے کے بعد ایک بندہ آیا نماز پڑھنے کیلئے کھڑا ہوگیا ہم سب نماز پہلے پڑھ چکے تھے امام صاحب نے اعلان کیا کوئی ایک بندہ اٹھ کر اس کے ساتھ نماز پڑھ لوں ایک آدمی اٹھ کر اس کے ساتھ کھڑا ہوگیا ماشاءاللہ سبحان اللہ
2026-09-16 07:58:33
1
Arshad khan :
just abi maghrib ka sunat par raha ta to aik admi mare pechy kara hogia
2026-09-22 16:24:15
0
Abu Omar :
ہاتھ سے منع کرتے ہیں، سنت اور نوافل میں
2026-09-15 13:30:24
0
Tanveer Ahmad Lodhi :
ہر اکیلے اکیلے فرض کیلئے اقامت پڑھتے ہیں عربی،وگ، جبکہ پاکستانی منہ کعبہ کی طرف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پرھتے،
2026-09-18 15:25:48
1
Ghaznavi386 :
🌹🌹🌹
2026-09-16 18:04:19
0
ALYAR KHAN :
🤗🤗🤗
2026-09-14 18:34:06
0
Ghaznavi386 :
🌹🌹🌹
2026-09-16 18:04:13
0
Hafiz Naveed 468 :
❤️❤️❤️
2026-09-15 14:10:01
0
Arman 11 :
❤️❤️❤️
2026-09-14 18:42:49
0
Ghaznavi386 :
🖤🖤🖤
2026-09-16 18:04:14
0
WaqarArain🇵🇰🇧🇭 :
❣️❣️❣️
2026-09-16 22:08:15
0
To see more videos from user @mtmspeeches1, please go to the Tikwm
homepage.