@Malik shirzada:کراچی والو یہ شخص ابھی تک ڈاٹ کر کھڑا ہے اور اپنا مطالبہ پر قائم ہے کہ میرا مطالبہ ہے میرے بچے کے قاتلوں کو سزا دے اج اگر یہ شخص جو مطالبہ حکومت سے کر رہا ہے اگر وہ پورا ہو بھی جائے تو اس کو کوئی فائدہ نہیں اس کا بچہ دوبارہ واپس اس دنیا میں نہیں ا سکتا نہ ہی اس کو کوئی اور فائدہ ہے اگر یہ شخص اب تک ڈٹا ہوا ہے تو اس کا ساتھ دو اس کو سہولیات تو اس کی ضرورتوں کو پورا کرو تاکہ یہ اپنا مطالبہ حکومت سے منوا سکے اس سے کراچی والے لوگوں کو فائدہ ہوگا ان کے بچے محفوظ ہو گئے ان کا مستقبل محفوظ ہوگا اگر یہ شخص کمزور ہو گیا اور پیچھے ہٹ گیا اور اج اگر اس میدان میں یہ ہار گیا تو یہ ہار یہ کمزوری اس کی نہیں بلکہ کراچی کے لوگوں کی ہے ان کے بچوں کی ہے ان کی مستقبل کی ہے
2026-09-14 20:58:00
24
IسMaiL MiنZai •🌺 :
صدر صاحب اللہ پاک آپکو جزائے خیر دے ھمیشہ ظلم کے خلاف آواز بلند کی اللہ آپ کو ھمیشہ سر خرو رکھے امین
2026-09-14 23:48:01
15
꧁༺ᎪᏔᎪᎡᎪ ᎷႮՏᎪҒᏆᎡ ༻꧂ :
منگھو پیر تھانہ ہی ختم کردو
جہان اِنصاف نہی وہاں تھانہ کس کام کا
تھانے کی بُنیاد ھی ختم کردو
2026-09-15 07:27:08
23
farooqi sab :
شہید کی حفاظت اللّٰہ تعالیٰ خود فرمائیں گا
2026-09-14 20:54:47
40
👑 𝙄𝙩𝙭 𝙏𝘼𝙇𝙃𝘼 👑 :
Qurban Apki Jazbaat Mai Qom Ki Humdardi Nazar Ayi Ap Ne Insaniyat ka Haq Ada Kiya Allah Apko Eska Ajar Azeem Dein Or Hum Sab Ko Mutahid Kareeeee Ameen 🥰
2026-09-15 08:09:37
3
꧁• 𝓐𝓶𝓪𝓷 G 𒆜•꧂ :
Greatest & Golden Words for Us ❣️
2026-09-14 23:54:25
4
꧁❤•༆$YA🇲𝒆𝒆𝒏❤乂 :
Hmare MPA Ko Mic Ki Zarorat Hy Nhy He Alag Hy Level He 🫵❤️🫶
2026-09-14 20:19:20
7
Malik Mosa Kakar :
نظام پلاٹ زمین، ماوا چرس منشیات کمائی میں لگا ہوا ہے۔ 18 ترمیم ختم کرو
2026-09-14 20:17:49
7
Pathan ✌️🔥 :
allh rahem Karay is Karachi par😳
2026-09-15 16:03:19
2
خان آغا خاکسار :
good 👍
2026-09-15 09:49:37
1
Yasir Khan Ac technician :
اس نوجوان نے جو بات کی %100 درست ہے پاکستان میں کوئ قانون نہیں ہے پاکستان نہیں جنگلستان بنا ہوا ہے
2026-09-14 23:15:10
3
Uzair Jaan5671 :
zabrdast Bhai Allah se kamyabi ki Dua han ap k lye