@abidsafi072: #برادر عزیز مولانا لیاقت علی صاحب مدرس و ناظم تعلیمات دارالایمان والتقوی لکڑو ضلع مہمند کی ماورائے قانون اور بلاجواز گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کرتا ہوں کہ انہیں فی الفور باعزت بری کیا جائے اور ان جیسے ہتھکنڈوں سے پر امن علاقے کے امن کو مخدوش نہ کیا جائے _ مولانا لیاقت صاحب امن پسند اور محب وطن شہری ہونے کے ساتھ ساتھ اوصاف ِحمیدہ کے حامل ہی#😭💔🥹fypシ゚viral🖤tiktok