@sun.shine6150: جو کچھ تھا پاس میرے میں نے سارا لگا دیا ایک شخص مُجھ سے پھر بھی کمایا نہ گیا #fypシ゚viral🖤tiktok #viraltitokvideo #trendingsound #onthisday #@Tiktok
kuch loog zndgi ma asy hoty hain jiny kmaya nai balky hreeda jata hai 🥺or jisy hreeda ja skta a wo kbi kisi ak ka ho k ni rhta wo hmesha bikta chla jata hai
2026-09-14 23:16:57
11
گہری چپ 🖤 :
حشر میں کام آئیں گی شائد
چند آہیں سنبھال رکھی ہیں 💯🌺
2026-09-14 22:05:45
14
Saifal Iqbal :
تمھارے شکوے شکائتیں بجا ہیں لیکن ،ھر کسی کو خوشیاں کہاں راس آتی ہیں
2026-09-14 23:36:56
13
اداس پرندے 🥺💔 :
جو کچھ تھا پاس میرے میں نے سارا لگا دیا 💔
ایک شخص مجھ سے پھر بھی کمایا نہ گیا 🥺
2026-09-15 04:55:15
8
innocent :
اکیلے ہی طے کرنے پڑتے ہیں کچھ سفر،
ہر سفر میں ہمسفر ساتھ نہیں ہوتے۔
2026-09-15 11:20:07
5
Naveed awan :
:اگر تیری ہی شرطوں پر کرنا ہے تجھ کو قبول ۔۔۔۔۔۔
تو یہ سہولت تو مجھے سارا جہاں دیتا ہے ۔۔۔۔۔۔
😫🥺
2026-09-14 21:11:11
7
Nizam baLoch :
جو کچھ تھا پاس ایک میرے میں نے سارا لگا دیا
ایک شخص مجھ سے پھر بھی کمایا نہیں گیا
2026-09-14 23:28:19
7
Maan🖤 :
Jo naseeb Mein na ho wo mil k b mila nai karty
Kisi ko bina mangy sub kuch mil jata hai or kisi k hath khali reh jaty hain💔
2026-09-15 07:25:40
5
murshad Imran Khan :
"dil hi to tha"
os ka bhar gaya...
mera mar gaya...🥺
2026-09-15 02:42:17
4
Ms collection Paris :
😭😭😭😭 Same
2026-09-14 19:55:08
6
Nothing.Don't Follow My id :
hay decent
2026-09-15 06:36:48
3
Qalbi :
اور آخر میں پھر ہم خالی ہو کر رہ جاتے ہیں 🥹
2026-09-15 01:54:30
8
Amir Mughal :
@Amir Mughal:سچ کہتے ہیں کہ صبر کا امتحان تب نہیں ہوتا جب حالات برے ہوں، بلکہ تب ہوتا ہے جب آپ کا دل کچھ اور چاہے اور آپ خود اپنے ہاتھوں سے اِس کے برعکس فیصلہ کر دیں۔ وہ ایک لمحہ اتنی خاموش تکلیف لاتا ہے کہ انسان اندر سے ٹوٹ کر بکھر جاتا ہے، لیکن لبوں پر عجیب سی خاموشی چھا جاتی ہے۔ فیصلے تو دل کے خلاف ہو جاتے ہیں، لیکن اِن کا بوجھ انسان کو عمر بھر اٹھانا پڑتا ہے۔ واقعی، اپنے ہی صبر کا امتحان لینا دنیا کا سب سے بھاری کام ہے۔
2026-09-15 13:58:48
3
Maleficent ✨ :
تم کوئی جنگ تھوڑی تھے جو تم کو جیت جاتے
💔🥹
2026-09-15 13:27:24
3
🥺 loser 🥺 :
برے وقت کے لیے کچھ نہ کچھ بچا کر رکھنا چاہیے انسان کو
2026-09-15 05:26:34
3
Horry G :
Hayeeee ❤️🩹
2026-09-15 04:58:24
4
faisal480 :
wao Dil pa lagi
2026-09-15 05:55:01
3
Ali :
sab luta diya, phir bhi .....
💔😭💔😭💔😭💔😭
2026-09-15 04:23:11
3
Malik S :
Hayee💯 hmari Adhuri Kahani...,😭💔
2026-09-15 04:58:10
3
Mehak :
hamri adhuri khani haey💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔sunshine...😭😭😭😭
2026-09-15 06:28:35
3
سکُون ِ قلب⚜️ :
💔
2026-09-15 07:10:09
3
Sehar1725 :
Such ma aik Shakass mujsay kamaha ni gaha aur hath bi khali ho gay😭
2026-09-18 15:16:17
2
🌙💔𝒰𝒹𝒶𝓈 𝒵𝒾𝓃𝒹𝒶𝑔𝒾💔 :
nahi ye kaho yahan tak laya na gya 🥰🥰🥰
2026-09-24 11:04:11
1
Agha khan 🇦🇪❣️🇵🇰 :
کہاں آتا ہے ان کو حق جتانا ایک بھی شے پر
وہ جن کی عمر گزری ہو کرائے کے مکانوں میں Agha 🥹🚶♂️
2026-09-15 15:43:11
1
To see more videos from user @sun.shine6150, please go to the Tikwm
homepage.