@wordsbyme.85: Calmness 🍂🌿 نماز سے گناہ معاف ہوں گے آپ کا دل نرم ہو گا جو بے سکونی ہے وہ سکون میں بدلے گی ابھی جو آپ کو اپنی دعاؤں کی قبولیت میں رکاوٹیں محسوس ہو رہی ہیں وہ دور ہوں گی اپ اس قدر معجزے دیکھ لیں گے کہ آپ پھر دوسروں کو نماز کی دعوت دیں گے ان شاء الله۔ #chai #deeplines #peace #fyp #viralvideo