@malakjani30: خان کا انتخاب کھبی غلط نہیں ہوسکتا ،یہ ہوتا ہے عوامی وزیراعلی جو روڈ کے کنارے بیھٹا ہوا ہے ،عوام کے درمیان اکیلا سنسہاں روڈوں پر موجود —- قوم کی قیادت ایسے لوگوں کے ہاتھ میں ہونی چاہئے ،جو جمہوریت کے حقیقی داعی ہو - انشاءاللہ مرشد عمران خان کی رہائی عنقریب ہوگی ، اور عوامی وزیراعلی سہیل آفریدی کی قیادت میں انقلابی مارچ خان کو رہا کروائے گی— #fypシ゚viralシ #viralreels #viralreelsシ #fypシ゚ #viralreelschallenge