@faithto25: @Royal Air Maroc #b737

Love_flying
Love_flying
Open In TikTok:
Region: CA
Monday 14 September 2026 20:12:01 GMT
2791
97
1
16

Music

Download

Comments

lamin.lamin2984
Amin :
🥰🥰🥰
2026-09-14 20:27:22
0
To see more videos from user @faithto25, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سہیل آفریدی اپنی کشتیاں جلا چکا ہے اب کسی چیز کی کوئی پرواہ نہیں ہے اس لڑکے کو
سہیل آفریدی اپنی کشتیاں جلا چکا ہے اب کسی چیز کی کوئی پرواہ نہیں ہے اس لڑکے کو " پچھلے چار پانچ دن کی تقریریں اٹھا کر دیکھ لیں۔ وہی انداز واپس آ گیا ہے جو MPA بننے سے پہلے تھا، جس انداز کو اس نے آئینی منصب کی وجہ سے ایک سال تک روکے رکھا ، اب اسی پرانے انداز میں گرج رہا ہے۔ ایک طرف اسٹیبلشمنٹ اور وفاق کی غیر آئینی، غیر قانونی حکومت ناراض تھی کہ آپ ہماری بات نہیں مان رہے، تو دوسری طرف ہمارے اپنے ورکرز میں بھی غم و غصہ تھا کہ سہیل آفریدی اپنا انداز بھول گیا ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ جب آپ آئینی منصب پر بیٹھتے ہیں تو آپ کا کردار بدل جاتا ہے۔ پہلے آپ صرف تحریک انصاف کے ورکر کا سوچتے ہیں، لیکن وزیر اعلیٰ بننے کے بعد آپ کو صوبے کے تمام پارٹیز کے سیاسی ورکرز، غیر سیاسی عوام، بچوں، بزرگوں، ماؤں بہنوں، ہر مکتبہ فکر اور اقلیتوں کے تحفظ اور حقوق کا خیال رکھنا ہوتا ہے، ساتھ ہی صوبے کے امن و امان کی مجموعی صورتحال پر بھی نظر رکھنی ہوتی ہے۔ یہ ہر وزیر اعلیٰ کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ سہیل آفریدی نے دل پر پتھر رکھ کر ان لوگوں کو پورا ایک سال دیا، لیکن وہ سب فرعون بنے بیٹھے ہیں۔ میں نہیں سمجھتا کہ یہ لوگ سہیل آفریدی کی حکومت مزید چلنے دیں گے۔ اور افسوس اس بات کا ہے کہ اس ساری پلاننگ میں ہمارے اپنے وہ لوگ شامل ہیں جنہوں نے ماضی میں اقتدار کے مزے لوٹے ہیں، اور آج سہیل آفریدی کے خلاف سازش کر رہے ہیں، جو دراصل سیدھا سیدھا عمران خان کے خلاف سازش ہے۔ سہیل آفریدی بھی جانتا ہے کہ یہ لوگ حکومت چلنے نہیں دیں گے۔ سوال یہ ہے کہ کیا سہیل آفریدی کے جانے سے ملک میں استحکام آئے گا؟ ہرگز نہیں! ہم آخری سانس تک سہیل آفریدی کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ گھروں سے نکلے سہیل آفریدی کا ساتھ دے اس ملک کی حقیقی آزادی کے لئے . عاصم ملک #sohail_ #ShohailAfridi #imrankhanpti #fyp #foryo

About