@qasimsaboot: کراچی سرجانی میں ایک ہی گھر سے چار لاشیں، ماں اور تین بچے قتل کراچی: سرجانی ٹاؤن سیکٹر 7-D میں ایک ہی گھر سے چار افراد کی لاشیں ملنے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں 34 سالہ خاتون مہوش اور اس کے تین کمسن بچے شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق گھر کے اندر مہوش اور بچوں کو ڈنڈے یا کسی بھاری آلے کے وار سے نشانہ بنایا گیا۔ واقعے میں 6 سالہ حرھا، 5 سالہ حنین اور 18 ماہ کی اشمیرہ بھی شدید زخمی ہوئے، تاہم بعد ازاں تینوں بچے دم توڑ گئے۔ شوہر کے مطابق وہ اپنے باس کو چھوڑنے کے لیے گھر سے باہر گیا تھا۔ واپس آیا تو کسی نے دروازہ نہیں کھولا، کسی طرح گھر میں گیا تو بیوی اور بچوں کو تشویش ناک حالت میں دیکھا۔ پولیس نے واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ شوہر سمیت گھر کے دیگر افراد اور متعلقہ لوگوں سے بھی پوچھ گچھ کی جا رہی ہے تاکہ یہ معلوم کیا جاسکے کہ گھر کے اندر چار افراد پر حملہ کس نے اور کیوں کیا۔ پولیس جائے وقوعہ سے شواہد بھی جمع کر رہی ہے، جبکہ لاشوں کو قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا تھا

user63902087504
user63902087504
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 14 September 2026 21:31:32 GMT
7036
152
10
21

Music

Download

Comments

mmuhamad.arsalan
Mmuhamad arsalan :
ameen ameeen
2026-09-15 14:49:56
0
mmuhamad.arsalan
Mmuhamad arsalan :
Allah jannatul firdus me ala makam ata farmaye pori female ko
2026-09-15 14:49:32
0
mmuhamad.arsalan
Mmuhamad arsalan :
Jo inke change wale he onko sabar ata farmaye ameeen
2026-09-15 14:50:45
0
mmuhamad.arsalan
Mmuhamad arsalan :
ameen
2026-09-15 14:49:43
0
user19574616302771
Saqib khan 3339 :
😭😭😭
2026-09-15 09:31:48
0
farazsiddiqui021
faraz siddiqui :
❣️❣️❣️
2026-09-14 22:53:07
0
tariqking095
baba Jaan :
😭😭😭
2026-09-14 22:19:57
0
userzainzohaib07
Zainzohaib07 :
😢😢😢
2026-09-14 21:56:47
0
bulladiebaloch0
👑king 804 Imran Khan 🥀 :
😭😭😭😭😭😭
2026-09-15 13:32:51
0
To see more videos from user @qasimsaboot, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About