@immuhammadsohailafridi: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زمان پارک آمد، عمران خان کی ہمشیرہ سے ملاقات ملاقات میں عمران خان کے زیر التوا مقدمات، صحت، فیملی سے ملاقات اور ذاتی معالج تک رسائی سمیت دیگر اہم امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
تمام تحریک انصاف والے شہزادے شہزادیوں کو میرا دل سے سلام
2026-09-14 22:05:49
74
🦋🦋🦋 :
release imran Khan 🥺
2026-09-14 21:55:08
40
Rehan khan :
imran Khan Best in the world
2026-09-15 08:06:45
3
ᴀʟᴇɴ :
Geo Sohail afridi khan ky front man ho Ap 💪💪
2026-09-14 22:55:09
1
amer official :
Zinda Bad Bhai
2026-09-14 21:49:34
6
✌️Imran Khan official 804 :
سہیل افریدی زندہ باد ہم سہیل افریدی کا بہت ساتھ دیں گے اور یہ عمران خان کے لیے نکل رہا ہے اور پاکستانی ہو سہیل فریدی کا ساتھ دو یہ ہمارے لیے یہ لیڈر ہے اس ٹائم یہ عمران خان کی جگہ پر ایا ہے عمران خان جیل میں ہے اپ کو پتہ بھی ہے تین سال سے ہم سہیل افریدی کا ساتھ دیں گے اور جو سہیل افریدی نے تعویز ستمبر کا لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے ہم تیاریاں کر رہے ہیں سارے ہم ضرور نکلیں گے اور میری درخواست ہے کہ اپ بھی ضرور نکلیں پاکستانیوں ہمارا حق ہے نکلنے کا ازادی گھر بیٹھے نہیں ملتی ازادی کے لیے جدو جید کرنی پڑتی ہے پاکستان کے لیے عمران خان جیل میں بیٹھا ہے کہ وہ پاکستان میرا ہے پاکستان کے عوام بھی میری ہے وہ جو جیل میں بیٹھا ہے وہ اس لیے بیٹھا ہے اگر پاکستانیوں عمران خان کو رہا کروانا ہے تو یہ تمہارے لیے بہت اخری موقع ہے اور بہت اعلی موقع ہے 27 ستمبر لانگ مارچ اپ نے ضرور نکلنا ہے اسلام اباد کی طرف راواں دواں ہو گئے 27 ستمبر کو اور جب تک نہیں چھوڑیں گے اور ہم بھی واپس نہیں ائیں گے انشاءاللہ تعالی عمران خان زندہ باد سہیل افریدی زندہ باد باقی جو لیڈرشپ ہیں عمران خان کے وہ بھی زندہ باد جو بھی عمران خان کی ویڈیو بناتے ہیں ٹک ٹاک سوشل میڈیا پر فیس بک پر یوٹیوب پر ان کا بھی ہم شکر گزار ہیں کہ وہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں ائی لو یو عمران خان ائی لو یو سہیل افریدی ☺️اور پاکستانیوں دعا کرو کے عمران خان کی صحت کے لیے اس کو ہر بیماری سے شفا عطا فرمائے آمین
2026-09-15 02:43:20
6
꧁٭س❤🔥سا جد❤🔥ل٭꧂ :
delete Q kya
2026-09-14 21:36:31
7
Goshi Balooch :
یقین کریں یہی عزت علی آمین بھی کما سکتا تھا جو سہیل خان آفریدی لے گیا ہے