@genuinelykelsey: the 345 trio saved my skin #skincare #dralthea #skinbarrierrepair #clearskin

Kelsey Brooke
Kelsey Brooke
Open In TikTok:
Region: US
Monday 14 September 2026 23:10:35 GMT
1496
28
3
2

Music

Download

Comments

user1982629985937
joaniemarie :
I might need that
2026-09-15 03:11:23
1
joenova67
JOE :
❤️❤️❤️❤️
2026-09-15 04:38:57
0
To see more videos from user @genuinelykelsey, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کاش وہ یہ سوچ لیتا کہ میں ایسا کروں گا تو وہ بہت روئے گی۔ کاش جاتے ہوئے ایک لمحے کے لیے اسے یہ خیال آ جاتا کہ جس لڑکی کو میں اپنے ساتھ اتنا جوڑ چکا ہوں، اسے یوں تنہا چھوڑ کر جاؤں گا تو وہ خود کو کیسے سنبھالے گی؟ آخر یہ صرف چند لمحوں کا ساتھ تو نہیں تھا، ہم نے اپنی زندگی کے کتنے خوبصورت اور مشکل لمحے ایک دوسرے کے ساتھ گزارے تھے۔ میری تو صرف محبت نہیں، میری روح تک اس سے جڑ گئی تھی، اور روح کا بچھڑنا انسان کے لیے کسی موت سے کم کہاں ہوتا ہے۔ کاش اسے میری وہ تمام محبت یاد آ جاتی جو میں نے اپنی پوری ذات سے کی تھی۔ کاش اسے یہ خوف محسوس ہوتا کہ میرے بعد شاید وہ ٹھیک نہ رہے، شاید لوگوں کے سامنے مسکراتی رہے مگر رات کے اندھیرے میں چپکے چپکے روتی رہے، تکیے میں منہ چھپا کر اپنے آنسو بہاتی رہے۔ کاش وہ یہ سوچ لیتا کہ اس کا جانا صرف ایک انسان کا جانا نہیں ہوگا، میری دنیا کا اجڑ جانا ہوگا۔ مگر افسوس… اسے میری محبت نظر ہی نہیں آئی، اسے میرے آنسوؤں کا خیال ہی نہیں آیا، اور سب سے زیادہ درد تو اس بات کا ہے کہ کاش وہ صرف ایک بار سوچ لیتا کہ وہ بہت روئے گی… شاید اتنا کہ پھر کبھی کسی پر یقین کرنے کے قابل بھی نہ رہے۔

About