@yaarmuhammad276: میری اعلی حکام سے گزارش ہے کہ کچھ عرصہ پہلے فتح پور کمال اور اس کے گرد و نوا ح میں ایک گینگ متعارف ہوا جو نہ کسی شریف ادمی کی پگڑی کا لحاظ کرتے ہیں اور نہ ہی کسی معصوم بچے کی عزت محفوظ ہے یہ چھوٹے بچوں کو ہرا سا کرتے ہیں اور ان کے ساتھ بد فعلی کرتے ہیں یہ اس طرح کے کئی وقوعات کر چکے ہیں اور ان پر ایف ائی ار بھی درج ہوئی ہیں پھر یہ مدعی کو جان سے مار دینے کی دھمکی دیتے ہیں کہ ہمارے ساتھ صلح کرو ورنہ ہم اپ کو اور اپ کے بیٹے کو مار دیں گے میری اعلی حکام سے گزارش ہے کہ ان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے اور فتح پور کے ارد گرد معصوم بچوں کی عزت کا تحفظ کیا جائے #foryou #foryou foryou