@sweetwhisper9: دفتر میں اُس کی موت کا اعلان ہوا، دو منٹ خاموشی رہی… پھر اُس کی کرسی پر کسی اور کو بٹھا دیا گیا، اور اُس کا سارا کام ساتھیوں میں تقسیم ہوگیا۔ وہ شخص برسوں چھٹی نہیں کرتا تھا، اس ڈر سے کہ "میرے بغیر دفتر کا کام کیسے چلے گا؟" مگر اُس دن ایک عجیب حقیقت سامنے آئی… جس فائل کو وہ راتوں کو جاگ کر مکمل کرتا تھا، وہ کسی اور نے کھول لی۔ جس کرسی کو وہ اپنی ذمہ داری سمجھتا تھا، اُس پر کسی اور نے بیٹھ کر کام شروع کر دیا۔ اور جس دفتر کو وہ سمجھتا تھا کہ اُس کے بغیر ایک دن بھی نہیں چل سکے گا، وہ اگلے دن بھی حسبِ معمول کھل گیا۔ بالکل ایسے جیسے گھڑی کی ایک سوئی رک جائے تو وقت رک نہیں جاتا۔ زندگی بھی ایسی ہی ہے… ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارے رک جانے سے سب کچھ رک جائے گا، مگر حقیقت یہ ہے کہ دنیا ہمارے بغیر بھی چلتی رہتی ہے۔ اس لیے اپنی پوری زندگی صرف اُس جگہ کے نام مت کرو جہاں تمہاری غیر موجودگی میں تمہاری کرسی بھی زیادہ دیر خالی نہیں رہتی۔ کبھی گھر جلدی جاؤ، کبھی ماں کے پاس بیٹھو، کبھی باپ سے دل کی بات کرو، کبھی بچوں کے ساتھ ہنس لو، اور کبھی اپنے لیے بھی جی لو۔ کیونکہ دفتر تمہارے بغیر چل سکتا ہے، مگر تمہارے ماں باپ کے لیے تمہاری جگہ کوئی دوسرا نہیں لے سکتا۔ کام دوبارہ مل سکتا ہے، مگر گزرا ہوا وقت، چھوٹی ہوئی محبتیں اور بچھڑے ہوئے لوگ… دوبارہ نہیں ملتے۔ #fyppppppppppppppppppppppp #deepthoughts #viralvideo #dontunderreviewmyvideo #fypシ゚viral
aisy e hota h
kisi ka kam kisi k baghair ni rukta
lkn boss chuti b to no deta na
jb office jao to khty hn krty kia ho sara din
jb off kro to aisy show krwaty k mill e dob jaye gi hm na gae to😂
2026-09-15 02:27:49
17
cute boy :
nice words 😊
2026-09-15 03:16:25
0
tanzela rajput17 :
heart touching
2026-09-15 04:09:53
0
Ibraheem Sherazi :
بہت خوب لکھا صبح صبح یہ پڑھ کر ایمان تازہ ھوگیا
2026-09-15 02:55:46
20
قلبِ روح :
کتنی عجیب اور تلخ حقیقت ہے… جس شخص نے برسوں اس ڈر سے چھٹی نہیں کی کہ میرے بغیر کام کیسے چلے گا، اس کی موت پر صرف دو منٹ خاموشی ہوئی… پھر کام بانٹ دیا گیا۔ شاید اسے خبر ہی نہیں تھی کہ دفتر کو اس کی ضرورت تھی، مگر دنیا کو اس کی موجودگی کی نہیں۔ انسان ساری عمر دوسروں کے کام سنوارتا رہتا ہے، اور ایک دن خاموشی سے خود ایک یاد بن جاتا ہے۔ اس لیے زندگی کو صرف کام نہ سمجھو… اپنے لوگوں کو وقت دو، کیونکہ دفتر تمہاری جگہ بھر دے گا، مگر گھر میں تمہاری جگہ شاید کبھی نہ بھر سکے۔" 💔
2026-09-15 03:16:35
7
🔥🦅SÅJJÄD JÀÑ 🦅🔥 :
وہ چھٹی اس لیے نہیں کرتا تھا کہ اسے ڈر تھا کہیں اسے کام سے نہ نکال دیا جائے۔ اس کی اصل وجہ یہ تھی کہ اس کے اوپر گھر کی ذمہ داریاں تھیں، اور وہ نہیں چاہتا تھا کہ اس کی غیرحاضری کی وجہ سے اس کی نوکری خطرے میں پڑے اور اس کے گھر والوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے۔
2026-09-15 03:36:41
3
mini :
metamorphosis😢
2026-09-15 04:00:40
1
Abdul Malik kakar :
bil KUL
2026-09-15 03:19:43
1
Muhammad Aslam :
پیارے آپ نے غلط لکھا اس کو چھٹی نہیں ملتی تھی کہ اس کے بعد کام نہیں چلے گا
2026-09-15 02:27:45
4
Skipper 👳 :
send caption
2026-09-15 04:42:14
0
Zohaib gulli :
میں سب سے اہم تھا۔
یے میرا بہت بڑا وہم تھا
2026-09-15 04:01:43
0
Muhammad Sahir 🇦🇪 :
Hmmmmm
2026-09-15 03:48:57
0
Ijaz Butt Butt :
right
2026-09-15 02:49:52
2
Sheikh 11 Haroon :
kay bat kerdi yarrr 😭😭😭😭😭
2026-09-15 04:02:01
0
M Ali Khan :
Bilkul aisy he hota he
2026-09-15 03:07:57
4
Sumair Khan Official🔵 :
Bhai me ap ki is post se ikhtilaaf karta hun. wo kam se is liye chutti nahi karta tha qk usko apni zimedari ka ehsas tha, or agr chuttiyo ki waja se zimedari me koi kotahi hoti to boss nokri se farigh bhi kar sakta hai, Baki zindagi mot Allah k hath me hai, har kisi ka guzara har kisi k bagher ho jata hai, kuch nhi rukta.
2026-09-15 04:23:47
0
Quddus Wadera :
🥰🥰🥰
2026-09-15 03:16:43
1
Abdul Malik kakar :
🥰🥰🥰
2026-09-15 03:19:19
1
❤️💞 عدیل لاشاری 💞❤️ :
💔💔💔
2026-09-15 01:52:19
2
Malik G :
👌
2026-09-15 03:14:20
1
🦅🦅Kaمi.__.Muغhaل🦅🦅 :
❣️❣️❣️
2026-09-15 02:15:24
1
To see more videos from user @sweetwhisper9, please go to the Tikwm
homepage.