@perdesi_sahab: ماواں باج گزارے کوئی نئی تے پیواں باج سہارے کوئی نئی واقعی ماں اور باپ اگر ان میں سے ایک انسان بھی ہماری زندگی میں نہ ہوں نہ تو ہم جیتے جی ہی مر جاتے اگر سوچوں یہ دونوں ایک اولاد کی زندگی سے ایک ساتھ چلیں جائیں اور اوپر سے اس کے بہن بھائی بھی ساتھ چھوڑ دیں تو کیسا محسوس ہونا ہے میرے خیال میں تو وہ انسان جی ہی نہیں اگر جی بھی رہا تو بس اللہ کی آس پر تو ہمیں چاہیے کہ اللہ پاک سے ہم جتنی دعا کر سکتے ہیں کریں کہ اللہ ہمارے ماں باپ کو ہمیشہ سلامتی دے اور ان کا فرماں بردار بنائے آمین ۔ 🫀🫠🌸#fyp #poetrystatus💔 #unfrezzmyaccount #foryou #poetry