@tasyasalsbila: my forever travel buddy! 😆❤️ #masyaallahtabarakkallah

aca 🌺
aca 🌺
Open In TikTok:
Region: ID
Tuesday 15 September 2026 01:10:00 GMT
4807
136
0
16

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @tasyasalsbila, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#creatorsearchinsights #prayinginislam #اس ویڈیو کی مکمل تحریر پیش خدمت ہے: *موضوع: بغیر وضو موبائل سے قرآن کریم پڑھنا* *سوال: وضو نہ ہو تو کیا موبائل سے تلاوتِ قرآن پاک کر سکتے ہیں؟* *جواب:* وضو نہ ہو تو موبائل سے بھی کر سکتے ہیں اور زبانی بھی کر سکتے ہیں۔ *سوال: موبائل میں قرآن پاک ہو تو کیا موبائل واش روم میں بھی لے جا سکتے ہیں؟* *جواب:* موبائل میں قرآن کریم Actually ہوتا نہیں ہے۔ جب اس کو آن کرتے ہیں، مخصوص بٹن دباتے ہیں، اس کو ٹچ کرتے ہیں تو اس وقت یہ نظر آتے ہیں، یہ عکس ہے اور یہ لکھائی تو ویسے بھی نہیں ہے۔ اصل ادب و بے ادبی کا دارومدار اکثر عرف پر ہوتا ہے۔ عرف عام میں اس کو بے ادبی نہیں سمجھا جاتا۔ یہ قیمتی چیز ہے، باہر رکھیں گے تو پھر کسی کا کام ہو جائے گا۔ اس لیے اگر سکرین پر اس وقت قرآن کریم کی آیات نظر نہ آ رہی ہوں تو واش روم میں لے جانے میں حرج نہیں ہے۔ - لیٹ کر تلاوتِ قرآن کر سکتے ہیں، پاؤں سمیٹ کر کر سکتے ہیں۔ - بے وضو زبانی تلاوتِ قرآن کر سکتے ہیں۔ *سوال: کیا قرآن پاک پر کوئی چیز رکھ سکتے ہیں؟* *جواب:* نہیں رکھ سکتے۔ حتیٰ کہ اگر قرآن کریم کسی Box میں ہے اس کے اوپر بھی کپڑا نہیں رکھ سکتے۔ *سوال: کسی کے ہاتھ سے اگر قرآن پاک چھوٹ جائے تو کیا کفارہ ہے؟* *جواب:* کوئی کفارہ نہیں ہے کیونکہ جان بوجھ کر مسلمان ایسا کر نہیں سکتا۔ نعوذ باللہ کسی نے حقارت کے ساتھ قرآن شریف زمین پر دے مارا وہ تو کافر ہو جائے گا۔ یہاں تو ہاتھ سے نکل گیا اور زمین پر آگیا تو مسلمان تو ویسے ہی پریشان ہو جاتا ہے، چومتے ہیں، اور گھبرا بھی جاتے ہیں اور یہ ساری چیزیں یہی ایمان کی مضبوطی کی علامت ہے اور خوفِ خدا کی بہت پیاری نشانی ہے کہ یہ اللہ کا کلام، میرے رب کا کلام یہ کیسے نیچے آگیا۔ تو اس کا کوئی گناہ بھی نہیں ہے۔ *سوال: کیا گندے کپڑوں میں تلاوت کر سکتے ہیں؟* *جواب:* بچنا چاہیے۔

About