@shehru786: عاجزی اختیار کرو کیونکہ نہ طاقت ہمیشہ رہتی ہے اور نہ وقت ایک جیسا رہتا ہے پرندے چیونٹیوں کا کھاتے ہیں مگر وہی پرندے جب مر جاتے ہیں تو چیونٹیاں انھیں کھا لیتی ہیں قدرت سب کو موقع دیتی ہے بس صحیح وقت کا انتظار ضروری ہے #foryou #quotes #foryoupage #viraltiktok #unfreezemyacount