@l.feenando.osorio:

L.Feenando Osorio L.
L.Feenando Osorio L.
Open In TikTok:
Region: MX
Tuesday 15 September 2026 01:45:36 GMT
1346
13
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @l.feenando.osorio, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آر پی او سہیل اختر سکھیرا کی جانب سے انسپکٹرزکے عہدہ پر ترقی پانے والے افسران کو پروموشن رینک لگانے کی تقریب کا انعقاد۔   تقریب میں سی پی او فیصل آباد تنویر حسین، اے ایس پی حذیفہ اور ترقی پانے والے پولیس افسران کے اہلخانہ بھی موجود تھے۔ 11 سب انسپکٹرز کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دی گئی۔ ترقی پانے والے انسپکٹر ز میں محمد عبداللہ، مظہر عباس،خضر حیات، وسیم اسلم، کاشف فراز،ثاقب ریاض، طارق امیر،الیاس بیگ،محمد ارسلان،عبداللہ سلیم،فیصل رزاق شامل ہیں۔ آر پی او سہیل اختر سکھیرانے ترقی پانے والے پولیس افسران کو پروموشن رینک لگائے۔ پولیس افسران کو نئی ذمہ داریاں مزید محنت اور فرض شناسی سے ادا کرنے کی ہدایت۔آر پی اوسہیل اختر سکھیرا ترقی پانے والے افسران عوام کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے اپنی ذمہ داریاں مزید بہتر انداز میں ادا کریں۔آر پی اوسہیل اختر سکھیرا آر پی او سہیل اختر سکھیرا نے ترقی پانے والے افسران کو مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ @Toba Tek Singh Police @Jhang Police @FaisalabadPolice @Chiniot Police @Dr.RizwanBhatti @Shoaib Altaf @𝓜𝓾𝓴𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭𝓢𝓱𝓪𝓱𝓫𝓪𝓿

About