@hasam_khattak1: کچھ باتیں بس باتیں نہیں ہوتیں، دل میں اتر کر وہیں رہ جاتی ہیں۔ پھر رات جتنی بھی خاموش ہو، ذہن اتنا ہی شور مچاتا ہے۔ ایک یاد، ایک جملہ، ایک منظر… اور نیند آنکھوں سے روٹھ جاتی ہے۔ کاش دل بھی دماغ کی طرح کچھ چیزوں کو نظرانداز کرنا سیکھ لیتا۔ مگر ہم بھی عجیب لوگ ہیں، جو گزر گیا اسے بھی بار بار جیتے ہیں۔ 🥀 .. .. #fyp #viralvideo #unfreezemyaccount #poetrylover #realityspeakseverything