@bayan_e_naseer3: کھانا کھانے کے بعد ختم شریف پڑھنا چاہئیے یا پہلے پیر سید نصؔیر الدین نصؔیر گیلانیؒ 🔥👆 #پیرنصیرالدین_نصیر #pirnaseeruddinnaseer #پیرنصیرالدین_نصیرشاہ #foryoupage #peernaseer
کھانے کا انتظام کرنے کے بعد ہی دعا کرتے ہیں اور کھانا کھانے کے بعد مختصر دعا ہوتی ہے کھانا کھانے کے بعد رکتا کون ہے جیسے آپ سارا عرس کرنے سے پہلے کھانا کھلاتے ہیں یا بعد میں آپ کو بھی پتہ ہے کہ کھانا پہلے کھلا دیا تو یہاں رکے گا کوئی نہیں